-
عارف: امریکا اس نتیجے پر کبھی نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی سے غیر پر امن استفادہ کرنا چاہتا ہے
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰ایران کے سینیئر نائب صدر نے کہا ہے کہ ہم سبھی بین الاقوامی قوانین کے پابند ہیں اور امریکا اس نتیجے پر ہرگز نہیں پہنچا کہ ایران ایٹمی توانائی کے غیر پر امن استفادہ کی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔
-
غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی سیول فریڈم فلیٹ کی تیاری
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لئے بین الاقوامی فریڈم فلیٹ تیار کیا جارہا ہے جو رواں ماہ اگست کے اختتام پر غزہ کی جانب روانہ ہوگا۔
-
علی لاریجانی: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے علی لاریجانی کو ملک کی اعلی قومی سلامتی کونسل کا سیکریٹری نامزد کیا ہے۔
-
عارف: ایران نے عالمی منڈیوں تک پڑوسیوں کی دسترسی کے لئے ضروری انتظامات کررکھے ہیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۸سینیئر نائب صدر محمد رضا عارف نے ایران کی نقل وحمل کی گنجائشوں اور 20 ملین ٹن ٹرانزٹ کی ریکارڈ سہولت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مشارکت پر مبنی علاقائی اور بین الاقوامی ٹرانزیکشن پر یقین رکھتا ہے
-
جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی حمایت میں ریلی
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۵جنوبی لبنان میں پیر کی شب لوگوں نے حزب اللہ کی حمایت میں ریلی نکالی۔
-
ہم نے صیہونی حکومت کے خلاف منفرد کارروائی ، یحیی سریع
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷یمنی فوج نے تل ابیب میں واقع بین گورین انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے- دوسری جانب یمن کے اسکولی اور یونیورسٹی کے طلبا نے غزہ کے بچوں کی حمایت میں بہت بڑا مظاہرہ کیا ہے ۔
-
صدر ایران کا دورہ پاکستان بے حد اہم ، ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات کی توسیع ہماری اولین ترجیح ہے ۔
-
پاکستان کی فاقی حکومت نے اپوزیشن کو چھبیسویں ترمیم میں بہتری لانے کے لیے مذاکرات کی دعوت
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵پاکستان کی وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو چھبیسویں ترمیم میں بہتری لانے کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔
-
مقبوضہ فلسطین کے آسمان پر یمنی میزائل دیکھ کر صہیونیوں کے اڑے ہوش، مچی کھلبلی+ ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴یمنی فوج نے صہیونی علاقے اشدود پر میزائل حملہ کیا جس کے بعد صہیونی دفاعی اداروں میں کھلبلی مچ گئی۔
-
اربعین حسینی، عالمی حریت پسندوں کا استکبار کے خلاف یکجہتی کا مظاہرہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۵دنیا کے حریت پسندوں نے اربعین حسینی کے موقع پر پہلی باراستکبار مخالف مارچ کا اعلان کیا ہے