-
آرمینیا اور ایران، ہمسائیگی سے آگے بڑھتی شراکت داری
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۸نائب ایرانی صدر نے آرمینیا کے صدر سے ملاقات میں انفرااسٹرکچر، توانائی، ٹرانزٹ، ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔
-
اسرائیلی توسیع پسندی خطے کے استحکام کے لیے خطرہ، پاکستان کی مذمت
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸غاصب اسرائیلی توسیع پسندانہ پالیسی خطے کو غیر مستحکم کرنے کی سازش ہے، پاکستان کی شدید مذمت
-
لبنان کی سڑکوں پر عوام کی گونج: حزب اللہ کے لیے نعرے اور حمایت + ویڈیو
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۲جنوبی لبنان میں پیر کی شب لوگوں نے حزب اللہ کی حمایت میں ریلی نکالی۔
-
ٹیرف کی دھمکیوں پر ہندوستان کا واضح موقف: وزیر خارجہ کا مؤثر ردعمل
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ اب دنیا کو چند بڑے ملک نہیں چلاتے، سب کی حصے داری ہونی چاہیے۔ انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی پر کہا کہ ہندوستان دباؤ میں نہیں آئے گا۔
-
پاکستان-ایران تعلقات میں نیا باب، بحری جہازرانی کا باضابطہ لائسنس
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۸اسلام آباد حکومت نے جہازرانی کی ایک بین الاقوامی کمپنی کو پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان جہازرانی کا لائسنس دینے کی موافقت کردی
-
جنگ غزہ کے غبار میں بدلتی ملکیت، غرب اردن میں سرحدی چالیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۰غاصب صیہونی حکومت جنگ غزہ کے غبار میں غرب اردن پر قبضہ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
-
ایران کا آئی اے ای اے کو سخت جواب، ایٹمی تنصیبات تک رسائی ممکن نہیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۱قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے معائنے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے کر کہا کہ بین الاقوامی وفد صرف تکنیکی مذاکرات کے لیے آرہا ہے۔
-
قرآنی ہدایت اور رہبر انقلاب اسلامی کے حکم کے مطابق ایران کر رہا فوجی تیاری، جنرل فدوی
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷سپاہ پاسداران کے نائب سربراہ نے دوٹوک الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ قرآنی ہدایت اور رہبر انقلاب اسلامی کے حکم کے مطابق عسکری آمادگی کا عمل پوری قوت سے جاری ہے۔
-
ایران کے ساتھ پاکستانی عوام کی دوستی بہت واضح، اسماعیل بقائی
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے آج پریس کانفرنس میں سفارتی پیشرفت کے حوالے سے کہا ہے کہ صدر پزشکیان کا دورہ پاکستان بہت اہم تھا۔
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، عالمی سطح پر کاربن گیسز کے اخراج میں پاکستان کا حصہ انتہائی کم ہے۔