-
ہندوستان میں سیلاب سے مچی تباہی، گنگا اور جمنا ایک ہوئيں
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۶ہندوستان کے علاقے پریاگ راج میں سیلاب کی وجہ سے گنگا اور جمنا کہاں ہیں، یہ پتہ لگانا مشکل ہوگيا ہے۔ ہندوستان میں پریاگ راج کے علاقے میں سیلاب کی وجہ سے گنگا اور جمنا کہاں ہیں، یہ پتہ لگانا مشکل ہوگيا ہے۔ قلعہ گھاٹ سے جھونسی تک سب برابر ہو گیا ہے۔ اپنے نوزائیدہ بچے کو بچانے کے لیے ماں-باپ کمر کے اوپر پانی میں ہو کر نکل رہے ہیں۔
-
مظلوموں کے حق میں مظلوموں کی ریلی
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں فلسطینی شہریوں نے غزہ پر صہیونی جارحیت اور غذائی محاصرے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
ایران کی مسلح افواج ملکی دفاع کےلئے پوری طرح تیار ہیں؛ جنرل حاتمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶ایرانی آرمی چیف جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی سازشیں ایرانی قوم کی استقامت کے سامنے ناکام ہوئیں، ایران کی دفاعی طاقت بدستور قائم اور فعال ہے۔
-
بہار میں ووٹر لسٹ میں گڑبڑی کا الزام؛ ہندوستان کی حزب اختلاف
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۶ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے ریاست بہار میں ووٹر لسٹ کی ایس آئی آر پر سوال اٹھاتے ہوئے الیکشن کمیشن کی غیرجانبداری پر شبہ ظاہر کیا ہے اور کہا کہ اپوزیشن چاہتی ہے کہ پارلیمنٹ میں ووٹر لسٹ میں ترمیم پر بحث ہو۔
-
پاکستان: غیرقانونی افغان مہاجرین کی بےدخلی شروع
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱حکومت پاکستان نے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
-
صیہونیوں کی جانب سے مسجد الاقصی کی بےحرمتی؛ ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۳وزارت خارجہ کے ترجمان نے مسجد الاقصی کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے، عالمی برادری مداخلت کرے۔
-
پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد صدر ایران واپس تہران پہنچ گئے
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۱صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان دو روزہ دورہ مکمل کرکے اتوار کی رات اسلام آباد سے تہران پہنچے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان تجارت کے فروغ پر زور
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۰پاکستان اور ایران کے درمیان سالانہ تجارت 8 ارب ڈالر تک پہنچنے کا ہدف مقرر کر لیا گیا۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں ایک بار پھر مظاہرے
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۷تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کےمختلف علاقوں میں ہزاروں صیہونی آباد کاروں نے قیدیوں کی واپسی کے لئے مظاہرے کیے ہیں۔
-
آسٹریلیا: فلسطینیوں کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۱آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں فلسطین کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا گیا۔