-
لبنان پر صیہونی حملہ ، کئی شہید
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳لبنان کی وزارت صحت نے جمعے کے روز اعلان کیا ہے کہ گذشتہ روز ملک کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملوں کے دوران چار افراد شہید ہو گئے
-
الحوثی : غزہ میں صیہونی حکومت کے ہر جرم کے پيچھے امریکہ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸انصار اللہ یمن کے رہنما نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں اپنے جرائم میں مکمل طور پر امریکہ سے وابستہ ہے اور فلسطینی شہریوں کے حقوق پامال کرنے میں امریکہ کا کردار اب سب پر واضح ہے۔
-
پاکستان: صدر ایران کا دورہ پاکستان بے حد اہم
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کی خبر دی ہے دریں اثنا پاکستان کے وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورہ اسلام آباد کو نہایت اہم قرار دیا ہے
-
ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی ، صدر نے مبارک باد پیش کی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے یونان کے انڈر سیون ٹین کشتی کے مقابلوں میں ایرانی نوجوان کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی پر انھیں مبارکباد دی ہے
-
میڈیا کے غیر ذمہ دار رویے کی بناپر ہندوستان کی عالمی ساکھ متاثر ہورہی ہے :مولاناکلب جوادنقوی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸دفتر مجلس علمائے ہند نے ایک بیان جاری کرکے ہندوستان میں میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ رویہ پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ایران: امریکی اور صیہونی حکومت کی بارہ روزہ جارحیت پر قانونی چارہ جوئی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کی ایران پر جارحیت بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جس کے خلاف کاروائی جاری رہے گی۔
-
دو اگست بروز ہفتے کو ایرانی صدر پاکستان کا دورہ کریں گے
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷پاکستانی میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صدر ایران ہفتے کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں ۔
-
پاکستان میں نو مئی کے مقدمات کا فیصلہ، ایک سو چھیانوے افراد کی سزاؤں کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۳پاکستان میں نو مئی کے بلوے کے مقدمات میں انسدادی دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایک سو چھیانوے افراد کو سزائیں سنادی ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان؛ عبرانی ذرائع کی رپورٹ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۱غزہ جنگ سے واپس آنے کے بعد ذہنی دباؤ کی وجہ سے صہیونی فوجیوں میں خودکشی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
-
مزاحمت کا سلسلہ غاصبانہ قبضے کے خاتمے تک جاری رہے گا؛ فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کا اعلان
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲فلسطین کے استقامتی گروہوں نے نام نہاد نیویارک بیانیہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ استقامت کا سلسلہ اس وقت ختم ہوگا جب غاصبانہ قبضہ ختم ہوجائے۔