-
ایران اور پاکستان کے اسپیکرز کی ملاقات، صیہونی جارحیت پر پاکستانی موقف کی قدردانی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۳ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی اور پاکستان کی قومی اسمبلی کے سربراہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی منحوس اور خطرناک سازشوں کے مقابلے میں اسلامی ملکوں کے اتحاد اور یک جہتی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کے تجارتی اقدامات پر ہندوستانی اپوزیشن کا ردعمل
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ہندوستان کے خلاف پچیس فیصد ٹیرف کے اعلان کے بعد اس ملک کی حزب اختلاف نے مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خاجہ: امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کی تلافی کرے
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کو 12 روزہ جنگ میں ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرے۔
-
پاکستان میں ایران کے سفیر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر جعلی ہے: ایران کے سفارتخانے کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸اسلام آباد میں ایران کے سفارتخانہ نے اعلان کیا ہے کہ ویزہ جاری کرنے اور مشترکہ سرحدوں پر پاکستانی شہریوں کے رجوع کے بارے میں جو خبریں پاکستان کے سوشل میڈیا پر چل رہی ہیں ان کی تردید کی جاتی ہے۔
-
کون ہے نیتن یاہو کو آر پی جی سے قتل کرنے کا منصوبہ بنانے والی یہودی خاتون؟ عدالتی حکم کے بعد نام کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳عبرانی میڈیا نے جمعرات کو بتایا ہے کہ حکومت مخالف کارکن " تامار جیروشونی" وہ خاتون ہیں جو وزیراعظم نیتن یاہو کے قتل کی سازش کے الزام زير حراست ہيں۔
-
ہندوستان کے خلاف ٹرمپ کے نئے اقدامات، مودی حکومت کے لئے نئے مسائل
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان پر پچیس فیصد ٹیرف لگانے کے ساتھ ہی ایران کے ساتھ تیل کی تجارت کرنے والی سات ہندوستانی کمپنیوں پر پابندی لگادی۔
-
شہباز شریف: میں صدر ٹرمپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان سے تجارتی ڈیل مکمل ہوجانے کا اعلان کیا ہےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور پاکستان تیل کے ذخائر کے شعبے میں مل کر کام کریں گے
-
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: صیہونی حکومت پر جنگی جرائم کے لئے مقدمہ چلایا جانا چاہیے
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے غاصب صیہونی حکومت کے جنگی جرائم پر مقدمہ چلائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
لبنان پر پھر صیہونی حکومت کی جارحیت
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶لبنانی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں عیتا الشعب نامی سرحدی علاقے کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
دھماکہ ہوا موتیں ہوئیں، زخمی ہوئے لیکن 17 سال بعد ملزمان بری، آخر عدالت کے فیصلے کے بعد ناقص تفتیش کا کیوں لگ رہا ہے الزام؟
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵ہندوستان کی مہاراشٹر ریاست کے مالیگاؤں میں ایک طاقتور بم پھٹنے کے تقریباً 17 برس بعد ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کے روز اس کیس کے تمام سات ملزمان کو بری کر دیا۔ اس دھماکے میں چھ مسلمان مارے گئے تھے اور سو سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔