-
پاکستان، زائرین کا بارڈر تک مارچ کا اعلان، حکومت کے پھولے ہاتھ پیر
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ ناصر عباس نے کراچی سے ریمدان بارڈر تک زائرین کے ہمراہ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
یمن کا دہشت گرد اسرائیل پر ڈرون اسٹرائیک، تین حساس صہیونی تنصیبات بنے نشانہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر متعدد ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
غز میں ایک سال سے بھی کم عمر کے 900 بچوں کی بھوک اور پیاس سے موت
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷غزہ ميں غاصب صیہونی حکومت کے وحشانہ حملوں اور بھوک سے شہید ہونے والے بچوں میں نو سو ایسے بچے بھی شامل ہیں جو ایک سال کے بھی نہیں ہوئے تھے۔
-
ہمارا ملک اسرائیل کی غزہ میں بربریت پر خاموش نہیں رہ سکتا؛ برازیل کے وزیرخارجہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳برازیل نے صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی برآمد معطل اور جنوبی افریقہ کے کیس کی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
پاکستان: فلسطین کےلئے فوری امدادی پکیج کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶حکومتِ پاکستان نے فلسطین کے لیے فوری امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا۔
-
کسی بھی قیمت پر ہتھیار نہیں ڈالیں گے؛ شیخ نعیم قاسم
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے مزاحمت کو غیر مسلح کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان پر صہیونی قبضے کی سازش ناکام بنائیں گے۔
-
ہندوستان پر پچیس فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان؛ ٹرمپ
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان پر پچیس فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا مطالبہ؛ ایران
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۳اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے فلسطین کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے غزہ میں فوری، بلا شرط، منصفانہ اور مستحکم قیام امن اور اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دو صیہونی وزیروں پر نیدرلینڈ میں پابندی
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۵نیدرلینڈز نے صہیونی انتہا پسند وزراء بن گویر اور سموتریچ پر غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور غیر انسانی اقدامات پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
چین کے ساتھ زرعی شعبے میں تجارت کو 2 ارب ڈالر تک بڑھایا جائے گا: وزیر زراعت
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷وزیر زراعت غلامرضا نوری نے "کونمنگ" شہر میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک نے زراعت کے شعبے میں بھی تعاون میں فروغ کا فیصلہ کیا ہے اور ان اجلاس کے دوران اس کے مختلف طریقہ کار پر غور کیا جائے گا۔