-
برطانوی صحافی: ایران کا ردعمل صیہونیوں کی توقعات سے کہیں زیادہ تھا
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳بیروت میں مقیم برطانوی صحافی جیک گرین کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیل کو بچانے کے لیے براہ راست جنگ میں اترا، کیونکہ ایران کا ردعمل ان کی توقع سے کہیں زیادہ تھا اور امریکہ اسرائیلیوں کو بچانے کے لیے میدان میں اترنے پر مجبور ہو گیا۔
-
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: ایران مذاکرات میں سنجیدہ تھا لیکن صیہونی جارحیت نے مذاکرات کی میز الٹ دی
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر نے جنیوا کانفرنس میں کہا کہ ایران مذاکرات میں سنجیدہ ہے لیکن صیہونی جارحیت نے مذاکرات کی میز کو الٹ دیا۔
-
ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کے بارے میں ٹرمپ کا جارحانہ بیان، قابل مذمت: روس
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳روس کی وزارت خارجہ نے ایران کی ایٹمی تنصیبات کو دوبارہ نشانہ بنانے پر مبنی ٹرمپ کے جارحانہ بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نوعیت کے بیانوں سے حالات کی کشیدگی میں اضافہ ہوگا۔
-
اسرائیل کے لیے کام کرنے والی عرب شپنگ کمپنیوں کو بھی نشانہ بنائیں گے: انصاراللہ یمن
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کی حمایت میں بحری فوجی آپریشن کے چوتھے مرحلے میں تمام شپنگ کمپنیاں شامل جو صیہونی حکومت کی بندرگاہوں کے ساتھ تعاون کرتی ہیں چاہے ان کا تعلق عرب اور اسلامی کمپنیاں سے کیوں نہ ہو۔
-
یو اے ای میں صیہونی سفیر کی غلط حرکت، ابو ظبی برہم، عہدہ خطرے میں
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲صیہونی میڈیا نے رپورٹ دی ہے متحدہ عرب امارات میں اسرائیلی سفیر نے نامناسب حرکت کی ہے جس کی وجہ سے انہيں اس عہدے سے ہٹایا بھی جا سکتا ہے۔
-
دیکھتے ہی دیکھتے ایک اور اسرائیلی ٹینک ہوا میں آڑ گیا، پوری کاروائی کی ویڈیو جاری+ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸القدس بریگیڈز نے غزہ میں صہیونی فوج کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بناتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کردی۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ میں پہلگام حملے پر ہنگامہ جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲سینیئر کانگریسی رہنما جے رام رمیش نے اپنے ملک کے وزیر اعظم سے سوال کیا کہ ہے کہ جنگ رکوانے کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے دعوے کی تردید کیوں نہیں کرتے۔
-
پاکستان: ایران کے خلاف اسرائيلی جارحیت مذموم اور غیر قانونی
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو غیر قانونی اوربلاجوازقرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے
-
یمن سے میزائل حملہ ، تل ابیب کا بن گورین ہوائی اڈا بند
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷یمنی فوج کے میزائل حملے کے بعد تل ابیب کا بن گوریان ائیرپورٹ دوبارہ بند کیا گیا ہے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف وارنٹ جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵پاکستان کی انسداد دہشت گردی کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی قیادت اور ان کارکنوں کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے ہیں جو چھبیس نومبر اور چار اکتوبر کو ہونے والے احتجاج سے متعلق مقدمات میں حاضر نہيں ہوئے تھے۔