-
ہندوستان: رہبر انقلاب اسلامی کی شان میں گستاخی پر احتجاج + ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۰ہندوستان کے بعض ٹی وی چینلوں میں رہبرانقلاب اسلامی کی شان میں گستاخی کے خلاف ہندوستانی عوام میں شدید غم وغصہ پایاجارہا ہے۔
-
جنگ جاری رہی تو اسرائیل دنیا میں شدید تنہائی کا شکار ہوجائے گا؛ یائیر لاپید
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵ہائیر لاپیڈ نے نتن یاہو حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے غزہ میں جاری جنگ کو اسٹریٹجک ناکامی اور اسرائیل کے لیے عالمی تنہائی کا پیش خیمہ قرار دیا۔
-
حنظلہ بحری جہاز کے امدادی کارکنوں کی بھوک ہڑتال
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۰الجزیرہ ٹی وی نے بین الاقوامی سمندر میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے حنظلہ بحری جہاز کے امدادی کارکنوں کی بھوک ہڑتال کی خبر دی ہے۔
-
روس کے علاقے کامچاٹکا میں تاریخ کا چھٹا بڑا زلزلہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹روس کے مشرقی ساحل کے قریب آٹھ اعشاریہ آٹھ کی شدت سے آنے والے زلزلے کے بعد جاپان سے لے کر امریکا تک سونامی کا الرٹ جاری کردیا گیا۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے والی شپنگ کمپنیوں کو یمن کا شدید انتباہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے دنیا بھر کی شپنگ کمپنیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اسرائيل کے ساتھ کسی بھی طرح کے تعاون سے باز رہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا انتباھات کو علمی جامہ پہنانے کے حوالے سے ہمارے صلاحیت اور غزہ میں اپنے بھائیوں کی حمایت کے حوالے سے ہماری سنجیدگی سے اچھی طرح واقف ہے۔
-
غزہ میں وحشتناک ترین نسل کشی، جرمن نازیوں کی یاد تازہ ہو گئی؛ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے اقدامات نے نازیوں کے جرائم کی یاد تازہ کردی اور اسرائیلی حکومت کے مقابلے میں تاخیر اکیسویں صدی کے نازیوں کے جرائم میں مشارکت کے مترادف ہے۔
-
پاکستان: نو مئی مقدمات، عمران خان کے خلاف سماعت ملتوی
Jul ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۸پاکستان کی سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی مقدمات سے متعلق ضمانت کی اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔
-
حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا پر اسرائيلی قبضہ کے بعد انسانی حقوق کے سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کا تشدد
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴حنظلہ بین الاقوامی فریڈم فلوٹیلا کے انسانی حقوق کے کارکنوں کی ٹیم نے انسانی حقوق کے ایک سیاہ فام امریکی کارکن کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کے وحشیانہ تشدد کی خبر دی ہے۔،
-
ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف: امریکی اور صیہونی وعدوں پر اعتبار نہیں کرتے
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ہم امریکیوں اور صیہونیوں کے وعدوں اور دعووں پر کسی بھی طرح بھروسہ نہیں کرتے اور ان کی ممکنہ جارحیت کا فیصلہ کن انداز میں مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
عراقچی:امریکا کے ساتھ مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ فی الحال امریکا سے مذاکرات کا کوئی پروگرام نہیں ہے لیکن ہر میدان منجملہ مذاکرات کے میدان میں ہمارا مقصد خون شہدا اور ان امنگوں کا دفاع ہے جن کے لئے شہیدوں نے شہادت کو گلے لگایا ہے