-
ہندوستانی میڈیا پر صیہونی حکومت کے اثرات اور عوامل
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱ہندوستانی میڈیا میں صیہونی حکومت اور ایران کے سلسلے میں رپورٹنگ کے انداز نے حالیہ برسوں میں کافی تنازعات کو جنم دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی، ہم دشمن کی آنکھ کا کانٹا بن کے ایران کو ترقی اور عظمت کی بلندیوں پر لے جائیں گے
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا ہے کہ انشا اللہ ہماری قوم، ایمان کی مضبوطی اور مختلف علوم کے فروغ اور تحقیق میں بڑے کام کرے گی۔
-
دوبارہ جارحیت کی تو ہمارا جواب اتنا محکم ہوگا کہ اس کو چھپایا نہیں جاسکے گا: عراقچی
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی حکام کی دھمکیوں کے جواب میں کہا ہے کہ اگر دوبارہ جارحیت کی گئی تو ہمارا جواب اتنا محکم ہوگا کہ اس کو چھپایا نہیں جاسکے گا۔
-
جو حکومت اپنے عوام کو تحفظ نہ دے سکے وہ چاہے جتنے آپریشن کر لے کوئی فائدہ نہیں: پرینکا گاندھی
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵ہندستان کی پارلیمنٹ میں 'آپریشن سندور' کو لے کر آج بھی زوردار بحث جاری ہے۔ جس کے دوران پرینکا گاندھی نے حکومت پر سیاحوں کو سیکورٹی فراہم نہ کرنے کا الزام لگایا۔
-
صیہونی حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، تل ابیب نسل کشی جاری رکھنے پر بضد
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۶صیہونی حکومت سخت عالمی دباؤ کے بعد غزہ کے بعض علاقوں میں معینہ اوقات میں حملے روکنے پر تیار ہوگئی ہے۔
-
پاکستانی حکومت کو شیعہ مسلمانوں کی آخری وارننگ، زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی، شیعہ علماء کونسل پاکستان
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۹شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے نام پر حکومت کی جانب سے صرف زیارات پر جانے والے زائرین پر پابندی لگانا حکومتی نا اہلی ہے۔
-
زائرین کی ایران-عراق بائی روڈ آمد پر پابندی ختم کی جائے: آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۱وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے حکومت کی طرف سے زائرین کے ایران عراق بائی روڈ سفر پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے فی الفورفیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالمی پارلیمانی اجلاس، قانونی مزاحمت کا نادر موقع: قالیباف
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ جنیوا ميں عالمی پارلیمانی اجلاس علاقے کے دشمنوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کے مطالبے کے لئے بہترین موقع ہے
-
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ: حفاظتی الرٹ جاری
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۰پاکستان کے بیشتر علاقوں کے لیے ممکنہ موسمی صورتحال سے متعلق الرٹ جاری کردیا گیا۔
-
عالمی ضمیر کی آواز، یو این سربراہ کا اسرائیلی اقدامات پر سخت ردعمل
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے فلسطینی سرزمین پر صہیونی قبضے کو ناقابل قبول قرار دے کر نسل کشی اور جبری مہاجرت کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔