-
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں: پاکستان کا واضح اعلان
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۱:۴۷پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دو ٹوک انداز میں واضح کیا ہے کہ پاکستان کا اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں۔
-
اسلامی تعاون تنظیم سے غزہ پر فوری اجلاس کا مطالبہ: تہران اور کابل کی مشترکہ آواز
Jul ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۴غزہ میں صیہونی جرائم کی روک تھام کے لیے ایران و افغانستان کا مشترکہ مؤقف، اہم امور پر بات چیت
-
ہندوستانی میڈیا جعلی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر عوام کے اعتماد اور اپنی پیشہ ورانہ ساکھ پر سمجھوتہ نہ کرے: ایرانی سفارت خانہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۹ہندوستانی میڈیا کو چاہیے کہ وہ جعلی اور من گھڑت خبریں پھیلا کر عوام کے اعتماد اور اپنی پیشہ ورانہ ساکھ پر سمجھوتہ نہ کرے۔
-
بے شرمی کی ساری حدیں پار کرتے ہندوستان کے بعض میڈیا چینلز، ایران کے سپریم لیڈر کے خلاف جھوٹی خبروں کو نشر کئے جانے پر دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غصہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸میڈیا کسی بھی معاشرے کی آنکھ اور زبان سمجھا جاتا ہے۔ یہ وہ آئینہ ہے جو عوام کو حقیقت دکھاتا اور حکمرانوں کو ان کے اعمال کا عکس پیش کرتا ہے۔ مگر جب یہی میڈیا سچائی کو پسِ پشت ڈال کر جھوٹ، پروپیگنڈا اور سنسنی کو فروغ دینے لگے، تو معاشرہ اندھیروں میں دھکیل دیا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے آج ہندوستانی میڈیا اسی گڑھے میں گر چکا ہے۔ کبھی یہ صحافت کی معراج سمجھا جاتا تھا، لیکن آج یہ طاقتوروں کے ہاتھوں کا کھلونا اور عوامی ذہنوں کو قابو کرنے کا آلہ بن چکا ہے۔
-
صدر کے ساتھ پارلیمانی کمیشن کے اراکین کی اہم نشست، مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی وخارجہ پالیسی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ صدر مملکت سے کمیشن کے اراکین کی ملاقات میں دفاع،قومی سلامتی اور ملک کے پر امن ایٹمی پروگرام سے متعلق اہم معاملات کا جائزہ لیا گیا۔
-
ہندوستان: پہلگام حملے پر پارلیمنٹ میں زوردار بحث
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰ہندوستان کی پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ایک ہفتے کے تعطل کے بعد اب اہم بحث کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
ایران نے پھر کیا کمال، خرمشہر-5 میزائل سے اب اسرائيل کا آقا امریکا بھی نہیں بچ پائے گا!
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵ایران کے جدید ترین میزائل خرمشہر-5 سے متعلق سامنے آنے والی اطلاعات نے خطے اور عالمی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ میزائل انٹرکانٹینٹل میزائل کی خصوصیات کا حامل ہے اور ایران کو ان چند ممالک کی صف میں لاکھڑا کرتا ہے جو یہ مہارت رکھتے ہیں۔
-
غزہ میں غذائی قلت سے مزید چھے فلسطینی شہید
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹غزہ میں غذائی قلت سے مزید چھے فلسطینی شہید ہوگئے، بھوک کی شدت سے اموات کی تعداد ستاسی بچوں سمیت ایک سو تینتیس ہو گئی۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا دھاوا، غرب اردن میں بھی شر انگیزی
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۲صیہونی آبادکاروں نے آج پیر کو مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا، جبکہ ان میں سے کچھ دیگر نے مغربی کنارے کے وسط میں واقع الطیبہ شہر میں داخل ہو کر وہاں کے فلسطینی شہریوں کی املاک کو نقصان پہنچایا۔
-
سی این این: ایرانی میزائلوں سے اسرائیل کو بچانے میں امریکہ نے اپنے تھاڈ ایئر ڈیفنس میزائل گنوا دیئے !
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۷سی این این نے دو ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ جون میں اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کے دوران امریکہ نے اپنے تھاڈ ایئر ڈیفنس میزائل کے ذخائر کا تقریبا ایک چوتھائی حصہ استعمال کر لیا۔