-
سی این این: ایرانی میزائلوں سے اسرائیل کو بچانے میں امریکہ نے اپنے تھاڈ ایئر ڈیفنس میزائل گنوا دیئے !
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷سی این این نے دو ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ جون میں اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کے دوران امریکہ نے اپنے تھاڈ ایئر ڈیفنس میزائل کے ذخائر کا تقریبا ایک چوتھائی حصہ استعمال کر لیا۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کا غزہ کے بحران اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک گفتگو میں غزہ میں انسانی بحران، فلسطینیوں کے لیے انسانی امداد کی فوری ترسیل کی ضرورت اور دوطرفہ تعلقات سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
غزہ میں 1200 سن رسیدہ افراد بھوک سے لقمہ اجل؛ یورو مڈ ہیومن وائٹس واچ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰یورو مڈ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ میں ایک ہزار دوسو سن رسیدہ افراد بھوک سے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
-
فرانس اور ڈنمارک میں فلسطین کے حق میں زبردست مظاہرے
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵فرانس اور ڈنمارک میں سینکڑوں انسانی حقوق کے کارکنان اور شہریوں نے مظاہرے کرتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ پر فاقہ کشی مسلط کرنے کی شدید مذمت کی۔
-
غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور بعض مغربی ممالک بھی شریک؛ ایرانی وزارت خارجہ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نےسوشل نیٹ ورک ایکس پرایک پیغام میں غزہ میں صیہونی حکومت کے جاری جرائم اور نسل کشی میں امریکہ اور بعض دیگر مغربی حکومتوں کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی ہے۔
-
پاکستان: کربلا کے زائرین پر نئی پابندی کی مخالفت
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳پاکستانی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی جانب سے اربعین امام حسین علیہ السلام کے لئے زمینی راستے سے کربلا جانے پر پابندی کے اعلان کے خلاف پاکستان کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
غزہ کے عوام چلتی پھرتی لاشوں میں تبدیل ہوچکے ہیں؛ اقوم متحدہ کی دل دہلانے والی رپورٹ
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۲فلپ لازارینی نے غزہ میں اپنے ایک کارکن کا یہ جملہ نقل کیا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو نہ زندہ کہا جاسکتا ہے نہ مردہ، وہ چلتی پھرتی لاشوں میں تبدیل ہوچکے ہیں
-
یوکرین جنگ کے معاملے میں امریکا اور چین کے درمیان نوک جھونک
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یوکرین کے معاملے میں امریکا اور چین کے درمیان نوک جھونک کی خبر ہے.
-
اسلام آباد میں ریجنل چیفس آف ڈیفنس اسٹاف کانفرنس
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے علاقائی امن و استحکام کے لئے مشترکہ تعاون کو ناگزیر قرار دیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف عوام سڑکوں پر
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔