-
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ: صہیونی دشمن اقتصادی جنگ اور نفسیاتی حربوں کے ذریعے ایرانی قوم سے انتقام لینا چاہتا ہے
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲گذشتہ 40 دن میں ایرانی قوم کے اتحاد کا ذکر کرتے ہوئے جو صیہونی دشمن کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے، ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ نے تاکید کی کہ اب دشمن اقتصادی جنگ اور نفسیاتی حربوں کے ذریعے ایران کے طاقتور اور مظلوم عوام سے انتقام لینا چاہتا ہے۔
-
امریکی عوام کی جانب سے ایران کی تعریف ، مغربی میڈیا کو صہیونی ادارے کنٹرول کرتے ہیں
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴امریکی صحافی نیلی کا کہنا ہے کہ بالاخر ایک ملک اسرائیل کے سامنے ڈٹ گیا اور اس کے جرائم کا منہ توڑ جواب دیا۔ آخرکار، کسی کو یہ کرنا تھا، اور اسی سبب بہت سے امریکیوں نے ایران کی تعریف کی۔
-
پاکستان: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جلد ہی اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جلد ہی اسلام آباد کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
انسانی حقوق کی تنظیم : فضائی امدادی غزہ کے عوام کی توہین
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱یورو میڈ ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ فضائی امدادی کھیپ کی ترسیل غزہ کے عوام کی توہین ہے اور اس سے علاقے میں بھوک مری روکنے میں کوئی مدد نہیں ملے گی ۔
-
امریکہ میں چاقو سے حملہ، کئ زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی میشیگن کے شہر ٹراوریس میں والمارٹ مال میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔
-
خان یونس میں صیہونی فوجیوں پر حملہ، صیہونی فوج نے بھی اعتراف کیا
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴اسرائیلی میڈیا نے خان یونس میں صیہونی فوج کی بکتربند گاڑی پر القسام بریگیڈ کے حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چار ہو جانے کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگئی
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰صیہونی حکومت سخت عالمی دباؤ کے بعد غزہ کے بعض علاقوں میں معینہ اوقات میں حملے روکنے پر تیار ہوگئی ہے۔
-
ہریدوار کے ایک مندر میں بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵ہندوستان کے مذہبی شہر ہری دوار میں بھگدڑ میں سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
کون بول رہا ہے جھوٹ؟ ٹرمپ یا مودی
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بارپھر دعوی کیا ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کی جنگ انھوں نے بند کرائی ہے۔
-
بھوکے پیاسے فلسطینیوں پر دہشت گرد اسرائیل کا وحشیانہ حملہ، 127افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں 85 بچے
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶غزہ پر صیہونی جارحیت جنگ کے چھے سو چھیاسٹھویں دن اسرائیلی حملوں میں متعدد فلسطینیوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔اسی کے ساتھ غزہ کے انفارمیشن سینٹر نے بتایا ہے کہ ایک سو ستائیس افراد بھوک سے شہید ہوگئے ہیں جن میں پچاسی بچے ہیں۔