-
اٹلی کی فلورنس یونیورسٹی نے اسرائیلی سائنسی اداروں کے ساتھ تعاون منقطع کر دیا
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳یونیورسٹی آف فلورنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے یونیورسٹی کے 500 سے زائد فیکلٹی ممبران، محققین، طلباء اور عملے کی درخواست پر اسرائیل کے متعدد سائنسی اداروں کے ساتھ تعاون منقطع کر دیا ہے۔
-
قالیباف: ایران شامی عوام کے ساتھ
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰دمشق کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کے بارے میں ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر نے کہا کہ ایران ہمیشہ شامی عوام کے ساتھ ہے اور اس ملک کی وحدت اور ارضی سالمیت کا حامی ہے۔
-
صیہونی جارحیت میں متاثرہ ايئر ڈیفنس سسٹم کو تبدیل کر دیا گیا ہے، ایرانی فوج
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷ایرانی فوج کے آپریشنز کے ڈپٹی چیف نے کہا ہے کہ ہم موجودہ ايئر ڈیفنس سسٹم کو استعمال کرنے کے ساتھ ہی اس کی جگہ نئے سسٹم سے ملک کے فضائی حدود کی حفاظت کو یقینی بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
انصار اللہ یمن اپنے بنائے ہوئے ہتھیاروں سے لڑ رہے ہیں
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴انصار اللہ یمن کی ایرانی فوجی مدد کے بارے میں مغربی دعووں کے سلسے میں سوال کے جواب میں، ایران میں انصار اللہ یمن کے خصوصی نمائندے نے کہا کہ خدا کی مدد سے، ہم نے انصار اللہ کے صنعا میں داخل ہونے اور یمن پر سعودی عرب کے حملوں سے قبل ہی دیسی ہتھیاروں کی تیاری شروع کردی تھی۔
-
صیہونی جرائم پر مبنی ایران کی سرکاری اور دستاویزی رپورٹ سلامتی کونسل میں درج
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے جس میں صیہونی حکومت کے جرائم بالخصوص 12 روزہ فوجی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے بچوں اور خواتین کے بارے میں جامع اور تازہ ترین رپورٹ پیش کی گئی ہے۔
-
جنوبی ہندوستان میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، کیرالہ اور تمل ناڈو کے متعدد اضلاع میں اورنج الرٹ
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۰کیرالہ اور تمل ناڈو میں موسمی شدت، اورنج الرٹ کے تحت تعلیمی ادارے بند، عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت
-
دریائے سندھ کی سطح خطرناک حد تک بلند، چشمہ میں الرٹ جاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴ڈی جی پی ڈی ایم اے نے چشمہ میں دریائے سندھ میں ممکنہ شدید سیلاب کی وارننگ جاری کردی
-
دشمن کے سامنے پہاڑ کی مانند، آفرین ایران! معروف مصری سیاستدان
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹معروف مصری سیاستدان نے ایرانی سپریم لیڈر، فوج اور عوام کی جرائت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایران نے دنیا کو دکھایا کہ محاصرے میں بھی عزت و ترقی ممکن ہے۔
-
ہندوستان سمیت تین ملکوں میں زلزلہ، ایران میں 5.6 شدت کے جھٹکوں نے دہشت پھیلا دی
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۳ہندوستان کی ریاست آسام کے ضلع ناگاوں میں زلزلے کے پہلے جھٹکے محسوس کیے گئے، جو رات 12 بجکر 56 منٹ پر آئے۔ ریختر اسکیل پر شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی۔
-
پنجاب میں شدید بارشوں کے دوران حادثات، درجنوں افراد زندگی کی بازی ہار گئے
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۰سیکرٹری ایمرجنسی سروسز رضوان نصیر: پنجاب میں بارشوں سے چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات جان لیوا ثابت ہوئے