-
روس کی جانب سے اکسیوس کی خبر کی تردید، ایران کے جوہری مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کئے جانے پر زور
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۵روس نے اکسیوس کی اس رپورٹ کی سختی سے تردید کی ہے کہ ماسکو نے تہران سے واشنگٹن کے ساتھ جوہری معاہدے کے لئے یورینیم کی افزودگی مکمل طورپر روکنے کی کوئی درخواست کی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ میں ماسکو کا ساتھ دیں گے؛ کم جونگ اون
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۷شمالی کوریا کے رہنما نے ایک بار پھر روس یوکرین جنگ مین ماسکو کا ساتھ دینے کا عزم دوہرایا ہے۔
-
نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب میں عوام سڑکوں پر
Jul ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں ہزاروں صیہونیوں نے غزہ میں جاری جنگ کے خلاف اور قیدی بنائے گئے اسرائیلی شہریوں کی بازیابی کے لیے فوجی ہیڈکوارٹرز کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
ایران کی 24 فیصد اختراعات خواتین نے رجسٹرڈ کی ہیں، خواتین و خاندانی امور میں ایرانی صدر کی مشیر
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵ایران کی نائب صدر برائے خواتین و خاندانی امور نے بتایا ہے کہ ایران کی 24 فیصد اختراعات خواتین نے رجسٹرڈ کی ہیں۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ تہران پہنچ گئے، اربعین حسینی سے متعلق ایران، پاکستان اور عراق کے وزراء داخلہ کا اہم اجلاس
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۵پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی کے تہران پہنچنے پر ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے مہرآباد ایئرپورٹ پران کا استقبال کیا۔
-
ایران میں دشمن سے وابستہ متعدد نیٹ ورکس کی شناخت ہو گئی: ترجمان عدلیہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۵ایرانی عدلیہ کے ترجمان نے ملک میں دشمن سے وابستہ کئی نیٹ ورکس کی نشاندہی اور آلہ کاروں کی گرفتاری کا انکشاف کیا ہے۔
-
تمل ناڈو میں ڈیزل سے بھری مال گاڑی میں خوفناک آگ، ریلوے خدمات متاثر
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲تروولور ریلوے اسٹیشن پر حادثہ، ڈیزل سے بھری گاڑی میں آگ، ٹرینیں روک دی گئیں
-
غزہ میں امدادی مرکز کے قریب صیہونی بربریت، درجنوں فلسطینی شہید
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۴جنوبی غزہ کے ناصر اسپتال نے تصدیق کی ہے کہ ایک امدادی مرکز کے قریب قابض اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 24 فلسطینی شہری شہید ہو گئے ہیں۔
-
قوم کے حقوق کے دفاع میں مسلح افواج کے ساتھ قدم بہ قدم: ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲ایرانی وزیر خارجہ نے مسلح افواج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی مفادات کی حفاظت میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتی جائے گی۔
-
غزہ ہسپتال کے ترجمان کا انکشاف: اسرائیلی جارحیت سے 85 فیصد مکانات تباہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۳شہدائے الاقصیٰ ہسپتال کے ترجمان خلیل الدقران نے کہا ہے کہ صیہونی فوج نے حالیہ جارحیت کے دوران غزہ پٹی کے85 فیصد سے زیادہ شہریوں کے گھروں کو تباہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں لوگوں کی بڑی تعداد بے گھر ہو گئی ہے۔