-
اسرائیل کے خلاف ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی؛ یمنی مسلح افواج
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۱انصار اللہ یمن نے اعلان کیا ہےکہ جہازوں کو نشانہ بنانا، شپنگ کمپنیوں کے لیے یہ ایک مضبوط پیغام ہے کہ ہم اسرائیل کے خلاف محاصرہ کرنے میں سنجیدہ ہیں۔
-
بارہ روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو منہ توڑ جواب ملا؛ ایران کے اسپیکر
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد قالیباف نے کہا ہے کہ ہمارے ملک پر امریکا اور صیہونی حکومت نے بالواسطہ مذاکرات کے دوران حملہ کیا۔
-
ہندوستان: دہلی اور اس کے اطراف میں زلزلہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴دہلی اور اس کے مضافات میں آج صبح زلزلے کے جھٹکوں نے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلادیا۔
-
ہندوستان: گجرات پل حادثہ، 13 افراد ہلاک + ویڈیو
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۶گجرات کے وڈودرا کے قریب بدھ کو ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ آنند ضلع کے مج پور کے قریب مہی ساگر ندی پر بنایا گیا 'گمبھیرا پل' اچانک گر گیا۔
-
اگر دشمن نے نئی حماقت کی تو حیران کن جواب دیا جائے گا؛ جنرل فدوی
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۳سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ جنرل فدوی نے کہا ہے کہ دشمن کی ہر مہم جوئی کا بھرپور اور دنداں شکن جواب دیں گے۔
-
ایلون مسک کو سیاست سے دور رہنے کا مشورہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۵ٹرمپ حکومت نے اپنے سابق اتحادی ایلون مسک کو خبردار کیا ہے کہ سیاست سے دور رہیں۔
-
ایران کی حمایت پاکستان کا اصولی موقف؛ احمد شریف چودھری
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ بارہ روزہ جنگ کے دوران پاکستان کی ایران کی حمایت اصولی موقف اور اقوام متحدہ کے چارٹر اور جنگی قوانین سمیت بین الاقوامی قوانین کے مطابق تھی۔
-
ایک جنگی مجرم امریکی صدر کو امن کے نوبل انعام کےلئے نامزد کر رہا ہے! جوزپ بورل
Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶امریکی صدر کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے کے اسرائیلی وزیراعظم کا عالمی سطح پر مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
-
اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے فوری طور پر نکل جائے: انتونیو گوترش
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے مقبوضہ فلسطین میں پائیدار امن کے لئے ایک بار پھر دو ریاستی نظریئے کے نفاذ پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کو جلد سے جلد مقبوضہ فلسطین سے نکل جانا چاہئے۔
-
12 روزہ مسلط کردہ جنگ کے دوران کس نے کیا کیا اور ایرانی صدر نے کس کس کی خدمات کو سراہا اور کہا شکریہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۳صدر ایران نے کہا ہے کہ طبی عملے بالخصوص نرسوں نے کورونا کی وباء کے زمانے کی طرح میدان کو ترک نہیں کیا اور جنگ کے خطرناک لمحات میں زخمیوں کے زخموں پر مرہم رکھتے ہوئے ملک کی کی طبی تاریخ میں ایک اور سنہرے باب کا اضافہ کیا۔