-
حسینی عزم و شجاعت سے لبریز ایران اسلامی (ایک خاص ویڈیو رپورٹ)
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴امریکا اور دہشت گرد صیہونی حکومت کی 12 روزہ جارحیت میں تقریبا ایک ہزار ایرانیوں کی شہادت کے نتیجے میں، ایران میں محرم اور عاشورائے حسینی کی فضا گزشتہ برسوں سے مختلف رہی اور ایران حسین تا ابد پیروز است یعنی حسین کا ایران ہمیشہ فاتح ہے کے سلوگن کے ساتھ شہدائے کربلا کو یاد کیا گیا اور محرم کے ان دس دنوں میں، وقت کی یزیدی طاقتوں کے مقابلے کے لئے جذبہ حریت حسینی غالب رہا۔
-
صیونی مراکز پر یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۷یمن پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے بعد یمن کی مسلح نے بھی جواب میں مقبوضہ فلسطین پر دو میزائل فائر کئے۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، ایران کے ایٹمی پروگرام کو سفارتی طریقے سے حل کرنے پر زور
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاؤروس نے اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سےملاقات میں ایک بار پھر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی اور تہران کا ایٹمی معاملہ سیاسی و سفارتی طریقوں سے حل کرنے پر زور دیا۔
-
مسئلہ فلسطین کا حل نہایت اہم؛ چینی وزیرخارجہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۰چین کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا نے خودمختار ملک ایران کی جوہری تنصیبات پر کُھلم کھلا حملہ کر کے ایک خطرناک مثال قائم کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقے میں صورت حال قیامت خیز ہے؛ اقوام متحدہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ برائے مقبوضہ فلسطینی علاقے فرانسسکا البانیزے نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تمام تجارتی و مالی تعلقات منقطع کردے۔
-
مسئلہ فلسطین کی منصفانہ راہ حل ریفرنڈم ہے؛ ایران کے وزیرخارجہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۱وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے برکس کے سربراہوں کے ساتھ فلسطین کے موضوع پر میٹنگ میں ریفرنڈم کو مسئلہ فلسطین کی منصفانہ راہ حل قرار دیا ہے۔
-
دشمن کی جارحیت کی صورت میں ایران کا جواب تباہ کن ہوگا؛ سپاہ پاسداران کے ترجمان
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸سپاہ پاسداران کے ترجمان نے خبردار کیا کہ اگر صیہونی حکومت دوبارہ حملہ کرے تو ایران کسی حد کا پابند نہیں رہے گا۔
-
امام حسین(ع) کے مکتب میں ظلم کے آگے جھکنے کا کوئی تصور نہیں؛ بدرالدین الحوثی
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۵یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ کے رہنما سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یوم عاشورا کے موقع پر اپنے خطاب میں کہا ہے کہ امام حسین علیہ السلام ایک عظیم مشن کے حامل تھے اور وہ مشن اسلام تھا۔
-
امریکہ میں نئی سیاسی جماعت کا اعلان؛ ایلون مسک
Jul ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۴دنیا کی معروف کاروباری شخصیت ایلون مسک نے امریکہ میں ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان میں عزاداران حسینی کا رہبر انقلاب اسلامی سے تجدید عہد وفا+ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶یوم عاشور کے موقع پر پاکستان بھر کے لاکھوں حسینی عزاداروں نے لبیک یا حسین کے نعرے بلند کرکے رہبر انقلاب اسلامی سے وفاداری کا اعلان کیا۔