-
ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں عاشورائے حسینی
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۸امام حریت، سرچشمہ سعادت و ہدایت نواسہ رسول سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر آج ساری دنیا سوگوار ہے۔ ایران و عراق اور ہندوستان و پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہید راہ خدا قتیل کربلا کا فرش ماتم بچھا ہوا ہے۔
-
ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار اسرائیل کے خاتمے کی تاریخ رقم ہوگی؛ ایران کے رکن پارلیمنٹ
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن علاء الدین بروجردی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت اگر پھر سے کوئی غلطی کرے اور ایران کو جارحیت کا نشانہ بنائے تو اس غاصب حکومت کے خاتمے کی تاریخ رقم ہوگی۔
-
بن گورین پر یمن کا میزائل حملہ، ہوائی اڈہ تا اطلاع ثانوی بند
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۶یمنی فوج کے میزائل حملوں کی وجہ سے تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر پروازیں معطل کی گئی ہیں۔
-
امریکہ میں سیلاب نے تباہی مچادی، 50 ہلاک اور درجنوں افراد لاپتہ + ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۸امریکی ریاست ٹیکساس میں سیلاب میں کم سے کم 50 افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
غالمی برادری اوین جیل پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرے؛ ایران کی وزارت خارجہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۵ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائیل ایوین جیل کے ہسپتال پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ فضائی حملے پر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس بہیمانہ اقدام پر خاموش نہ رہے۔
-
ہندوستان میں مختلف مکاتب فکر کے پیروکار شہدائے کربلا کا غم منا رہے ہیں؛ دہلی سے ایک خاص رپورٹ + ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۱ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی میں مختلف مذاہب کے پیروکار نواسہ رسول حضرت اما حسین کا غم منا رہے ہیں۔اس
-
یورینیئم افزودگی کا عمل کسی قیمت پر نہیں رکے گا؛ ایران کے نائب وزیر خارجہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم نے یورینیم افزودگی روکنے کا کوئی منصوبہ بھی نہیں بنایا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی مجلس عزا میں شرکت، حسینیۂ امام خمینی میں شب عاشور کی مجلس+ تصاویر و ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱ٹرمپ اور صہیونی حکومت کے دھمکی آمیز بیانات کے باوجود رہبر انقلاب اسلامی نے حسب روایت مجلس عزا میں شرکت کی اور دشمن کے پروپیگنڈے کو خاک میں ملا دیا۔
-
برطانیہ میں فلسطین کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں شدت، 20 سے زائد مظاہرین گرفتار
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷صیہونیت مخالف گروپ "ایکشن فار فلسطین" کو برطانیہ میں دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیے جانے کے بعد پولیس نے اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے والے 20 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
ایران کے میزائل صیہونی حکومت کے 5 فوجی اڈوں سے بھی ٹکرائے لیکن تل ابیب نے خبر کو سینسر کردیا: ڈیلی ٹیلیگراف اخبار
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف نے اس خبر کا پردہ فاش کیا ہے جسے صیہونی حکومت بہت دن سے چھپائے بیٹھی تھی۔