-
نویں محرم، لداخ کے پہاڑوں پر یا حسین مظلوم کی گونج ، کرگل سے ایک ویڈیو رپورٹ
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹صیہونی جارحیت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی دور اندیشی اور قیادت کے تلے ایران کے منہ توڑ جواب پر پوری دنیا میں رد عمل سامنے آ رہے ہيں۔
-
شب عاشور کی آمد پر ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں شہدائے کربلا کی عزاداری
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶نواسہ رسول کی شب شہادت، شب عاشور کی آمد پر ایران عراق اور برصغیر پاکستان و ہندوستان میں عزاداری و سوگواری کا سلسلہ اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے۔
-
بھوک کی شدت سے غزہ میں عوام بے ہوش؛ ڈبلیو ایچ او کی انتہائی دل دہلانے والی رپورٹ
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰ڈبلیو ایچ او نے غزہ میں شدید غذائی قلت کو روکنے کے لیے ضروری سامان اور خوراک کی فوری پر آمد کا مطالبہ کیا۔
-
کراچی میں پانچ منزلہ عمارت منہدم، 16 جاں بحق
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱کراچی میں پانچ منزلہ عمارت گرجانے سے کم سے کم سولہ افراد کی ہلاکت کی خبر ہے.
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان، کم سے کم 13 ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان میں کم سے کم تیرہ افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔
-
ہم ہتھیار ڈالنے والے نہیں ہیں؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ملک اور سرزمین سے محبت ہےاور ہم اس کا دفاع کریں گے، اس کے لئے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔
-
تہران سے آئی اے ای اے کے انسپکٹروں کی روانگی
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴آئی اے ای اے انسپکٹروں کا ایک گروہ تہران سے واپس چلا گیا۔
-
ایران: صوبہ زنجان میں یوم العباس(ع) کے موقع پر عظیم الشان اجتماع + ویڈیو
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۰ایران کے صوبہ زنجان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم العباس(ع) بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا اور عزاداروں نے قمر بنی ہاشم کو ان کی وفا اور ثبات قدمی پر خراج تحسین پیش کیا۔
-
اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار امریکہ نیتن یاہو کو نہیں بچا پائے گا؛ جنرل موسوی
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم نے رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان کے مطابق دشمن کو بیچارہ کردینے کا پروگرام کا تیار کیا تھا لیکن اس پر عمل کا موقع نہيں ملا، اگر پھر ایران پر حملہ ہوا تو وہ دیکھے گا کہ ہم اس کے ساتھ کیا کرتےہیں اور شاید پھر امریکا بھی نتن یاہو کا نہ بچاسکے۔
-
جنگ بندی کی نئی تجویز سے حماس کی موافقت
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کی نئی تجویز کی موافقت کی اطلاع ثالثین کو دے دی ہے۔