-
ایران سمیت دنیا بھر میں یوم تاسوعا یا نو محرم کی عزاداری
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۰ایران سمیت دنیا بھر میں آج نو محرم کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں انسان شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں۔
-
اکو سربراہی اجلاس کے دوران ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۴ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 17ویں سربراہی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان میں ایک خوشگوار اور تعمیری ملاقات کی۔
-
ہندوستان: ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش، 60 سے زائد افراد ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۵ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں مانسون کی بارش میں ساٹھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پورے ایران میں گونجتی یا حسین یا حسین کی صدا، مشہد مقدس میں عزاداروں کا سیلاب+ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵جیسے جیسے مظلوم کربلا حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام اور انے وفادار ساتھیوں کی شہادت کا دن یعنی روز عاشورہ نزدیک آ رہا ہے ویسے ویسے اس مناسبت سے حرم امام رضا(ع) سوگواروں کی تعداد بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے اور روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے خادم نویں اور دسویں محرم کی عزاداری کی خاص تیاریاں کر رہے ہیں۔
-
صدر پزشکیان اور اردوغان کی اہم ملاقات، علاقے کے حالات پر تبادلہ خیال
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمہوریہ آذربائیجان کے شہر خانکندی میں ای سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی.
-
ایران نے علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا؛ اکو سربراہی اجلاس میں صدر ایران کا خطاب
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اسرائیلی و امریکی جارحیت کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے جائز دفاع کے تحت حملہ آوروں کو سبق سکھایا اور علاقے میں جنگ کو بڑھنے سے روکا۔
-
صدر ایران کا دورہ آذربائیجان، اکو سربراہی اجلاس میں شرکت
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایکو اجلاس میں شرکت کے لئے جمہوریہ آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔
-
برادر ملک ایران پراسرائیلی جارحیت بلاجواز، پاکستان ایران کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے: پاکستانی وزیراعظم
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے مابین اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اہم ملاقات ہوئی ہے۔
-
ایران کے ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنی فضائی حدود عالمی ہوابازی کے لیے کھول دی ہیں اور ملک بھر کے تمام اہم ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد و رفت بحال کر دی گئی ہے۔
-
پاکستان: ٹی ٹی پی کے 30 جنگجو ہلاک
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۴پاک افغان سرحد پر تحریک طالبان پاکستان ٹی ٹی پی کے دسیوں عناصر کی ہلاکت کی خبریں ہیں۔