-
روسی بحریہ کے نائب سربراہ ہلاک
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۲روسی بحریہ کے ایک اعلی افسر یوکرین کی سرحد کے قریب فوجی حملے میں مارے گئے ہیں ۔
-
سعودی وزیر دفاع کا دورہ امریکہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر اور اس ملک کے دیگر اعلی حکام سے ملاقات میں ایران اور علاقے کے دیگر مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔
-
روس نے افغانستان کی طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰روس نے ماسکو میں نئے افغان سفیر کی اسناد قبول کر لیں اور اس طرح وہ طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔
-
فلسطینی مجاہدوں نے کیا کمال، دہشت گرد صہیونی کمانڈ سینٹر، ٹینک اور فوجی اجتماع پر زبردست حملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۳القدس بریگیڈ اور ابو علی مصطفی بریگیڈ کی کارروائی میں صہیونی کمانڈ سینٹر، ٹینک اور فوجی اجتماع کو نشانہ بنایا گیا۔
-
غزہ کے خلاف فوری طور پر جارحیت بند کرنے کی ضرورت؛ حماس
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۲حماس نے ایک بار پھر غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے مکمل طور پر بند ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور مغربی ممالک بھی شریک ہیں؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷انصاراللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ اسرائیل 21 ماہ سے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، امریکہ و مغرب بھی صہیونی حکومت کے ساتھ شریک جرم ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر علامہ راجہ ناصر جعفری کا شدید ردعمل
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۷پاکستان کے سینیٹر علامہ راجہ ناصر جعفری نے رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران جوہری عدم پھیلاؤ اور سیف گارڈ معاہدے کا مکمل طور پر پابند
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک جعلی خبر کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران بدستور این پی ٹی اور انٹرنیشنل ایٹامک انرجی ایجنسی کے ساتھ ہونے والے سیف گارڈ سمجھوتے کا پابند ہے۔
-
کسانوں کی خودکشی پر مودی حکومت کی بےحسی پر تنقید
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳کانگریس رہنما راہل گاندھی نے مرکزی حکومت پر ریاست مہاراشٹرا کے کسانوں کے مسئلے کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
امریکا ڈپلومیسی کی حقیقی پابندی ثابت کرے، ایران ہر قسم کی جارحیت کا سخت جواب دے گا: بقائی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱ترجمان دفتر خارجہ نے ایران اور امریکا کے درمیان ایٹمی مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کے تعلق سے کہا ہے کہ پہلے واشنگٹن ثابت کرے کہ وہ ڈپلومیسی کا پابند ہے۔