-
دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کےلئے تیار ہیں؛ جنرل حاتمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۷ایران کی بری فوج کے سربراہ جنرل امیر حاتمی نے ملک و قوم کے دفاع کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد 57000 سے تجاوز کرگئی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ستاون ہزار سے تجاوز کرگئی۔
-
پاکستان کے علاقے جنوبی وزیرستان میں کرفیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۱پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں سیکوٹی خدشات کے پیش نظر کرفیو کا اعلان کردیا گیا ہے۔
-
صیہونی بربریت پر اقوام متحدہ کا اعتراض
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷غاصب صیہونی ٹولہ غزہ میں ایک طرف علاقوں سے متاثرین کے جبری انخلا پر مُصِر ہے اور دوسری طرف وہ غزہ والوں کی امداد کے عمل میں بھی سخت رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
شہدائے وطن کی یاد میں تہران میں عظیم الشان اجتماع + ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹ایران پر صیہونی دہشتگردوں کی جارحیت کے دوران شہید ہونے والے عام شہریوں، عسکری کمانڈروں اور سائنسدانوں کی یاد میں ایک عظیم الشان اجتماع تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں منعقد ہوا جس میں لاکھوں کی تعداد میں عوام کے علاوہ ایران کے تمام سول اور عسکری اعلیٰ حکام بھی شریک ہوئے۔
-
ایران نے صیہونیوں کے ناقابل شکست ہونے کا غرور خاک میں ملا دیا؛ پاکستان کے سینئر سیاستدان
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۴سی پی جی ایس کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران شرکاء نے ایران پر حالیہ بارہ روزہ جارحیت کو مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کیا اور ایران کی فوجی طاقت کو سراہا۔
-
ایران خطے میں قیام امن کا خواہاں؛ عراقچی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی مؤثر مزاحمتی پالیسی نے اسرائیل کی مصنوعی ہیبت کا بھرم توڑ ڈالا، اب وقت ہے کہ اقوام متحدہ اور اسلامی دنیا سفارتی اقدام کے ذریعے خطے کے امن کی ضمانت دیں۔
-
ہر جارحیت کا جواب انتہائی تباہ کن ہوگا؛ جنرل موسوی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دشمنوں کو خبردار کیا ہے کہ ان کی ہر جارحیت پر ہمارا جواب انتہائی تباہ کن ہوگا۔
-
کشمیر کی سڑکوں سے شہید سیدحسن نصراللہ کی تصاویر ہٹانے کے خلاف احتجاج + ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسز شہید سید حسن نصراللہ کی تصاویر سڑکوں سے اتارنے کےبعد شیعہ نوجوان احتجاج کرنے لگے۔
-
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ کے متضاد بیانات پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر اپنی تازہ پوسٹ میں یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی انچارج کایا کالاس کے بیان کا جواب دیا ہے۔