-
محرم ریڈ لائن ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں، الجولانی گروہ کی مخالفت کے باوجود حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا سیاہ پوش
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۸الجولانی گروہ کی مخالفت کے باوجود حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے خادمین نے عزاداری کی تیاری مکمل کرلی، صحن میں علم و کتیبے نصب کر دئیے۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، متعدد صہیونی فوجی ہلاک
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۵غزہ میں فلسطینی مجاہدین نے ایک بار پھر صیہونی فوجیوں پر کاری ضرب لگائی ہے جس کے دوران متعدد صیہونی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شیخ نعیم قاسم: جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایران نے 12 روزہ جنگ میں دشمن کے تمام اہداف ناکام بنا دیے، جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان ہے۔
-
اسرائیل کو ایران کے مقابلے میں سخت ہزیمت اٹھانا پڑی ہے، صیہونی سروے رپورٹ
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶ایران کے مقابلے اسرائیل کی ذلت امیز شکست کے بعدصہیونی عوام حماس کے ساتھ بھی جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔
-
وزیرخارجہ ایران: اب ہماری ڈپلومیسی تبدیل ہوگی، مذاکرات پر نہ کوئی اتفاق نہ کوئی وعدہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہرجنگ تبدیلیاں لاتی ہے اور یہ تبدیلیاں ڈپلومیسی میں بھی نظرآتی ہیں۔
-
امریکہ و صیہونی حکومت کی سفاکانہ کارروائی ناکام ، ایرانی قوم ڈٹی رہی ، جنرل حسن زادہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی تہران کے کمانڈر جنرل حسنزاده نے شہید کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی تشییع جنازہ سے متعلق پریس کانفرنس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ایرانی قوم متحد اور منظم طور پر کھڑی رہی اور کسی بھی حال میں دشمن کے سامنے سر نہیں جھکایا۔
-
غزہ اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار، رپورٹ
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵غزہ کی جنگ اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار ہوا ہے اور سیاحت سمیت اس کے اہم شعبے رو بزوال ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا قوم کے نام پیغام، اسلامی جمہوریہ کے واروں سے صیہونی حکومت کے پاؤں اکھڑ گئے اور وہ زمیں دوز ہو گئي
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۴رہبرانقلاب اسلامی نے جعلی غاصب صیہونی حکومت اور امریکا کے مقابلے میں فتح و کامیابی پر ایران کی عظیم قوم اور شجاع مسلح افواج کو مبارک بادپیش کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: ایرانی قوم کو مبارک ہو
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰رہبرانقلاب اسلامی نے جعلی غاصب صیہونی حکومت اور امریکا کے مقابلے میں فتح و کامیابی پر ایران کی عظیم قوم کو مبارک بادپیش کی ہے۔
-
ایران کے مقابلے میں اسرائیلی دشمن کی شکست دراصل امریکہ اور اس کے تمام مغربی حامیوں کی شکست ہے: الحوثی
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۶یمن میں انصاراللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے ایران کی اسرائیل کے خلاف حالیہ کامیابی پر تہنیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو ایران کے جوابی حملوں نے پسپا کیا۔