-
ایران کی ایٹمی ٹیکنالوجی کو بم سے تباہ نہيں کیا جاسکتا؛ سابق امریکی وزیرخارجہ کا اعتراف
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴امریکا کے سابق وزیرخارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ ایران کی ایٹمی ٹیکنالوجی کو بم سے تباہ نہيں کیا جاسکتا۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کےمقابلے میں ایرانی عوام کی بہادری کو خراج تحسین؛ شہباز شریف
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۹پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کےمقابلے میں ایرانی عوام کی شجاعت وبہادری کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ٹرمپ: نتین یاہو کی حمایت کرتے ہيں
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲امریکی صدر نے بدعنوانی کے الزامات میں پھنسے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف عدالتی کاروائی ختم کرنےکا اعلان کیا ہے۔
-
ایران نے تل ابیب کی عمارتوں کے ساتھ فرقہ واریت کو بھی زمین بوس کر دیا ، لیاقت بلوچ
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے اسرائیل کے خلاف ایران کی مقاومت نے امت مسلمہ کا سربلند کردیا ہے۔
-
پاکستان میں ایرانی سفیر نے پاکستانی قوم و حکومت کو خراج تحسین پیش کیا
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں ایران کی اصولی اور جراتمندانہ حمایت پر حکومت پاکستان، صدر، وزیراعظم، آرمی چیف اور پاکستانی عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر دفاع چین کے دورے پر
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع چین کے سرکار دورے پر شہر چین دائو پہنچے ہیں ۔
-
ایران پر صیہونی دہشتگردوں کے حملوں میں 627 افراد شہید اور 4800 سے زائد زخمی؛ وزارت صحت کا بیان
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷صیہونی دہشتگردوں کے ایران پر حملے میں ہوئے جانی نقصان کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
-
ایرانی سفارت خانہ: ہندوستان کے عوام، علما ، عمائدین اور سیاستدانوں کا شکریہ
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے غاصب صیہونی حکومت کی طرف سے مسلط کی گئي جنگ کے دوران ایران کی حمایت اور اظہار یکجہتی کے لئے ہندوستان کے عوام، علما ، عمائدین اور سیاستدانوں کی تعریف اور شکریہ ادا کیا ہے۔
-
صہیونی جارحیت کے شہداء کمانڈروں اور سائنس دانوں کی تشییع جنازہ ہفتہ کو
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳صہیونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والے ایرانی فوجی کمانڈروں اور سائنسدانوں کی تشییع جنازہ ہفتہ 28 جون کو ہوگی۔
-
ایرانی حکومت: ہم قوم اور اس کی استقامت کے شکر گزار ہيں
Jun ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۹ایران کی حکومت نے قوم کے نام ایک پیغام میں ایرانی قوم کے اتحاد، ملک سے وفاداری اور قربانی کے جذبے کو سراہا ہے۔