-
میڈلین بحری جہاز کو بین الاقوامی پانیوں میں روکا جانا غیر قانونی؛ یورپی یونین
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۲یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے صہیونی حکومت کی جانب سے بین الاقوامی پانیوں میں "میڈلین" بحری جہاز کو روکے جانے پر کہا ہے کہ عالمی قوانین بین الاقوامی پانیوں میں بھی لاگو ہونے چاہیں۔
-
پاکستان: چین سے جدیدترین ہتھیاروں کی خریداری کا اعلان
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳پاکستان نے چین سے جدید ترین ہتھیاروں کی خریداری کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران اور جاپان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں باہمی ، علاقائی اور بین الاقوامی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کی فٹبال ٹیم کی شاندار کارکردگی؛ ایران 3 - شمالی کوریا 0 + ویڈیو
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۰۶ایران اور شمالی کوریا کے درمیان ورلڈ کپ 2026 ک لئے کوالیفائنگ فٹبال میچ، منگل 10 جون کو مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے تہران کے آزادی اسپورٹس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس میچ میں ایران نے شمالی کوریا کو تین صفر سے شکست دی۔
-
بجٹ میں عوام کے ساتھ اچھا کرنے کی کوشش، اسحاق ڈار
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے صیہونی حکومت کی حاصل کردہ خفیہ دستاویزات اور اسناد کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ ان دستاویزات سے ایران کی مسلح افواج استفادہ کر سکتی ہیں اور ایران اپنے دوست ملکوں کے ساتھ اس سلسلے میں تبادلے بھی کر سکتا ہے۔
-
صیہونی خفیہ دستاویزات ایرانی فوج استعمال کر سکتی ہے، ایران
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے صیہونی حکومت کی حاصل کردہ خفیہ دستاویزات اور اسناد کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ ان دستاویزات سے ایران کی مسلح افواج استفادہ کر سکتی ہیں اور ایران اپنے دوست ملکوں کے ساتھ اس سلسلے میں تبادلے بھی کر سکتا ہے۔
-
فوڈ سیفٹی کے شعبے میں ایران کا شمار دنیا کے پہلے تین ملکوں میں
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸ایران کے وزیر صحت نے ورلڈ فوڈ سیفٹی ڈے کی مناسبت سے کہا ہے کہ فوڈ سیفٹی کے شعبے میں ایران کا شمار دنیا کے پہلے تین ملکوں میں ہوتا ہے۔
-
امریکہ، لاس اینجلس میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں، تشدد، شیلنگ اور گرفتاریوں میں شدت
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳امریکہ میں تارکین وطن کے خلاف ٹرمپ حکومت کے کریک ڈاؤن میں شدت آنے کے بعد، لاس اینجلس میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں، تشدد، شیلنگ اور گرفتاریوں میں تیزی اور وسعت آگئی ہے۔
-
مودی حکومت ہندوستان اور ہندوستانیوں کے وقار کے تحفظ میں ناکام ہو رہی، کانگریس
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ امریکہ میں ہندوستان کے لوگوں کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا ہے اور وزیر اعظم مودی کو فوری طور پر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اس بارے میں بات کرنی چاہیے
-
وندے بھارت ٹرین سے جموں و کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۷جمو و کشمر میں برسراقتدار سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس نے وندے بھارت ٹرین سروس شروع ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے جمو و کشمیر کو کافی فائدہ ہوگا ۔