ایران کی فٹبال ٹیم کی شاندار کارکردگی؛ ایران 3 - شمالی کوریا 0 + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i444963-ایران_کی_فٹبال_ٹیم_کی_شاندار_کارکردگی_ایران_3_شمالی_کوریا_0_ویڈیو
ایران اور شمالی کوریا کے درمیان ورلڈ کپ 2026 ک لئے کوالیفائنگ فٹبال میچ، منگل 10 جون کو مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے تہران کے آزادی اسپورٹس اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ اس میچ میں ایران نے شمالی کوریا کو تین صفر سے شکست دی۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
Jun ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۰۶ Asia/Tehran