-
مسلم حکومتوں کو اسرائیل کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کردینا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔
-
جنگ بندی کی ایک اور قرارداد امریکہ نے ویٹو کیا ، عالمی سطح پر مذمت
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۰سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے لئے پیش ہونے والی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کردیا جس کی مختلف ملکوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
غزہ، فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونیوں کا حملہ ، کئ شہید
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲غزہ کے جنوب میں فلسطینی پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں کم سے کم چھے فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
ہندوستان: آئی پی ایل میں بھگدڑ ، ہائی کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴آئی پی ایل میں جیت کے جشن میں بھگڈر مچنے اور اس میں درجنوں شائقین کرکٹ کے ہلاک اور زخمی ہونے کے بعد ریاست کرناٹک کے ہائی کورٹ نے معاملے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے اس کی رپورٹ طلب کر لی۔
-
بن گورین پر پھر یمنی فوج کا حملہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۲یمن نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت میں صیہونی حکومت کے واحد بین الاقوامی ایئر پورٹ بن گورین ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
میدان عرفات میں رکن اعظم کی ادائیگی
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۱حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جا رہا ہے، دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمع ہیں اور دعا و مناجات کررہے ہيں۔
-
یورینیئم کی افزودگی نہیں تو معاہدہ بھی نہيں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مغربی فریقوں کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے یورینیم کی افزودگی کے حق کو نفی کرکے، انہیں معاہدے کو بھول جانا ہوگا۔
-
اسلامی ممالک میں عیدالاضحی کے موقع پر جانوروں کی خرید و فروخت + ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹مختلف اسلامی ممالک کے بازاروں میں عیدالاضحی کے موقع پر جانوروں کی خرید و فروخت میں رونق دیکھی جاسکتی ہے۔
-
ایرانی صدر کی ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بدھ کی شام ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ٹیلی فونی بات چیت کی۔