-
پاکستان اور افغانستان وزرائے خارجہ کی اہم ٹیلیفونی گفتگو، (یو اے پی) ریلوے لائن منصوبے کی اہمیت پر زور
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۱پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں ازبکستان، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ریلوے لائن فریم ورک کی جلد تکمیل پر اتفاق کیا گیا۔
-
تمام پابندیوں کے باوجود ایران کی ریفائنری نے دنیا کو چونکا دیا، روزانہ تیل کی ریفائننگ کی گنجائش 24 لاکھ بیرل
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰ایران کی تیل کی ریفائننگ کی قومی کمپنی کے نائب سربراہ محمد علی دادور نے بتایا ہے کہ روزانہ تیل کی ریفائننگ کی گنجائش بڑھ کر 24 لاکھ بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
-
مسلمانوں کے قبلہ اول پرغاصب صیہونی آبادکاروں کا حملہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۱غاصب صیہونی آبادکاروں نے آج بڑی تعداد میں مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں دراندازی کر کے اشتعال انگیز اقدامات انجام دئے۔
-
ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارش و سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی، آسام میں بارش کا 132 سال کا ریکارڈ ٹوٹا
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارش اور سیلاب سے تباہی مچ گئی ہے اور بہت سے علاقے زیر آب آگئے ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ میں تیزی، دونوں طرف سے حملے ہوئے تیز
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴روس یوکرین جنگ میں تیزی آگئی ہے اور یوکرین نے وسیع ڈون حملے میں چار روسی فضائی مراکز اور چالیس جنگی طیارے تباہ کردینے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایران کا دو ٹوک اعلان، یورینیم کی افزودگی کے بغیر کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۷عباس عراقچی نے ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے بارے میں کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام پرامن مقاصد کیلئے ہے۔
-
کوئی تجویز ملنے کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہوتا کہ اسے قبول بھی کر لیا گیا: ایران
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکہ کی جانب سے ایران کو پیش کی جانے والی تجویز کے بارے میں کئے جانے والے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ کوئی بھی ایسی تجویز یا فارمولہ ایران کی جانب سے مثبت ردعمل کا حامل نہیں بن سکتا کہ جس میں ایران کے قانونی مطالبات اور اسی طرح ایرانی قوم کے مفادات کی ضمانت فراہم نہیں کی گئی ہو گی۔
-
امام خمینی رح کی برسی کے پروگراموں کا سلسلہ شروع، بانی انقلاب کی شخصیت کا گہرائی سے جائزہ لئے جانے کی ضرورت
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳ایران کے مختلف علاقوں اور شہروں مین اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح کی برسی کے پروگراموں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے اسرائیل سے نکل جائیں، غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یمن کا سخت انتباہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۲یمن نے اسرائیل میں سرمایہ کاری کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں کو خبردار کیا ہے کہ اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے اسرائیل سے نکل جائیں۔
-
کراچی میں مسلسل زلزلے: چوتھی بار جھٹکے محسوس کیے گئے
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۰زلزلے کے جھٹکے صبح تقریباً 10 بج کر 25 منٹ پر محسوس ہوئے، علاقہ مکین