-
عمان کے ساتھ تعاون کے فروغ کے لیے آمادہ ہیں: صدر ایران
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۲ایران کے صدر نے عمان کے سلطان کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور عمان کو اقتصادی، سماجی، ثقافتی، سیاسی اور سیکورٹی سمیت تمام شعبوں میں کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
-
ایران کے حوالے سے برطانیہ کے موقف "صفر افزودگی" پر ایرانی وزیر خارجہ کا ردعمل
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے اگر برطانیہ کا مؤقف ایران کی "صفر افزودگی" ہے تو پھر ہمارے پاس اس بارے میں بات کرنے کے لیے مزید کوئی نکتہ نہیں بچے گا۔
-
یوم تکبیر: پاکستان کا جوہری مقابلے کی صورت میں اسٹریٹجک توازن
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۰آج یوم تکبیر کے موقع پر مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے عوام کو مبارکباد پیش کی گئی۔
-
پاکستانی آرمی چیف کی ایران کی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات، پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے امام رضا (ع) کے روضہ پر دی حاضری
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۸پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں علاقے کی سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور ایران پاکستان دفاعی تعاون کی تقویت پر زور دیا گیا جبکہ پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی مشہد کا دورہ کیا ہے۔
-
پنڈت جواہرلعل نہرو کی اکسٹھویں برسی
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹ہندوستان میں آج پنڈت جواہرلعل نہرو کی اکسٹھویں برسی منائی گئی۔
-
صدر ایران کا عمان دورہ، مسئلہ فلسطین بالخصوص غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان عمان کے دو روزہ دورے پر مسقط پہنچ گئے ہیں۔
-
عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں غزہ کے اسپتالوں اور پناہ گزیں کیمپوں پر دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں اسپتالوں اور پناہ گزیں کیمپوں سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کا یوم شہادت
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۵فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران،عراق، لبنان، شام، پاکستان، ہندوستان اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کی مجالس منعقد ہو رہی ہیں ۔
-
یمن نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر برسائےمیزائل، صیہونی میڈیا نے نتن یاہو سے پوچھے چبھتے سوال
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰میڈیا ذرائع نے یمن سے مقبوضہ فلسطین کی جانب دو میزائل فائر کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شہباز شریف: پاکستان ایران کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کا پابند ہے
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۰پاکستان کے وزیر اعظم نے پیر کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے بعد ایک پیغام میں لکھا ہے کہ ہم امت اسلامیہ کے درمیان ایران کی اہم حیثیت کے قائل ہیں اور علاقے میں امن و سلامتی کے لئے اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کے پابند عہد ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔