-
شہباز شریف: پاکستان ایران کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کا پابند ہے
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۰پاکستان کے وزیر اعظم نے پیر کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کے ساتھ اپنی ملاقاتوں کے بعد ایک پیغام میں لکھا ہے کہ ہم امت اسلامیہ کے درمیان ایران کی اہم حیثیت کے قائل ہیں اور علاقے میں امن و سلامتی کے لئے اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کے پابند عہد ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے پاکستان کے وزیر اعظم کی ملاقات
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے آج پیر 26 مئی کی شام تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
-
وزیر اعظم پاکستان: ایٹمی توانائی سے پرامن استفادے کے ایران کے حق کی حمایت کرتے ہیں
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم ایٹمی توانائی سے پر امن استفادے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے حق کا مکمل دفاع کرتے ہیں۔
-
صدر ایران اور وزير اعظم پاکستان کی مشترکہ پریس کانفرنس+ ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزير اعظم نے تہران میں منعقد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں ملکوں کے دیرینہ و برادرانہ تعلقات پر زور دیا۔
-
پزشکیان: تہران اور آسلام آباد کے روابط دیرینہ ثقافتی اور تہذیبی مشترکات پر استوار ہیں
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳صدر ایران نے تہران اور اسلام آباد کے روابط کو وسیع ثقافتی اور تہذیبی رشتوں پر مبنی قرار دیا اور کہا کہ یہ رشتے صدیوں بلکہ ہزاروں برس پر محیط ہیں
-
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال + ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے تہران پہنچنے پر ایران کے وزیر داخلہ نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ جس کے بعد سعد آباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔اس موقع پر دونوں ملکوں کی قومی ترنے بجائے گئے۔
-
جنوبی لبنان کی غاصبانہ قبضے سے آزادی کی سالگرہ ، انصار اللہ نے مبارک باد پیش کی
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲یمن کی انصار اللہ نے جنوبی لبنان کی صیہونی قبضے سے آزادی کی پچیس ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے مزاحمت کو اس ملک کی خودمختاری کے لئے ضروری قرار دیا۔
-
ہندوستان، خطرناک کیمیکلس کے ساتھ ایک بحری جہاز سمندر میں غرق
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴ہندوستان کے ساحل کے قریب بتایا جاتا ہے کہ خطرناک کیمیکل لے جانے والا ایک بحری جہاز ڈوب گیا۔
-
مزاحمت تو ہر حال میں جاری رہے گی، حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے ایک بار پھر مزاحمت کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
مالٹا نے فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کر لیا
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸یورپی ملک مالٹا نے فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا