-
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف تہران پہنچے + ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے ایران کے سرکاری دورے پر تہران پہنچے ہیں۔
-
جنگ بندی میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں؛ مودی
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جنگ بندی میں کسی ملک کا کوئی کردار نہیں ہے۔
-
کیا ٹرمپ نتن یاہو کو نظرانداز کر غزہ میں جنگ بندی کا اعلان کرنے جا رہے ہیں؟
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳صہیونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ امریکی صدر آئندہ چند دنوں کے دوران غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا اعلان کرسکتے ہیں۔
-
عالمی برادری فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے؛ ہسپانوی وزیرخارجہ
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۳ہسپانوی وزیر خارجہ نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں کی خودمختاری کا احترام کرتے ہوئے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے۔
-
تہران کی سفارت کاری قابل تعریف، ایران-پاک مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند: شہباز شریف
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۶پاکستانی وزیر اعظم نے پیچیدہ علاقائی اور عالمی صورتحال میں پاکستان کی جانب سے ایران کی مکمل حمایت اور یکجہتی پر زور دیتے ہوئے علاقائی امن کے لیے تہران کی سفارت کاری کو قابل تعریف قرار دیا اور کہا کہ دونوں ممالک کی اقتصادی پیشرفت ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور ہمارے مضبوط آپسی تعلقات پورے خطے کے لیے فائدہ مند ہیں۔
-
بنگلادیش: شیخ حسینہ کے محمد یونس پر سنگین الزامات
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔
-
ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکانزم کے استعمال پر ہمارا جواب منہ توڑ ہوگا؛ عراقچی
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف ایٹمی معاہدے میں درج اسنیپ بیک مکینزم کو متحرک کرنے کی کوشش کی گئی تو تہران کا ردعمل انتہائی سخت ہوگا۔
-
امریکہ: تیکساس میں مساجد پر حملے، دیواروں پر ستارہ داؤد پینٹ کردیئے گئے + ویڈیو
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۷امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ ٹیکساس کے دارالحکومت آسٹن میں تین مساجد پر حملہ کیا گیا اور توڑ پھوڑ کی گئی۔
-
صیہونی آبادکاروں نے غرب اردن میں فلسطینی زمینوں پر لگادی آگ
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰قابض صہیونی آباد کاروں نے نابلس اور رام اللہ کے اطراف کے دیہات پر حملہ کر کے فلسطینیوں کی زرعی اراضی کے ایک بڑے حصے کو آگ لگا دی۔
-
بنگلادیش میں محمد یونس کے اقتدار چھوڑنے کی تردید
May ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۷بنگلادیش کی عبوری کونسل نے ان افواہوں کی تردید کی ہےکہ محمد یونس استعفا دے رہے ہیں۔