-
سلامتی کونسل کے ارکان نے غزہ کو امداد بھیجنے کے نئے امریکی - صیہونی منصوبے کی مخالفت کر دی
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۲اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے متعدد ارکان نے غزہ پٹی کو امداد بھیجنے کے نئے امریکی - صیہونی منصوبے کی مخالفت کر دی ہے
-
جکارتہ میں اسلامی ممالک کی پارلیمنٹ کا اجلاس
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین (PUIC) کا 19واں اجلاس باضابطہ طور پر 38 اسلامی ممالک کے سربراہان اور نمائندوں کی موجودگی سے شروع ہوگیا ہے۔
-
ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات پر ایرانی وزیر خاجہ کا ردعمل
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران مخالف بیانات کے خلاف اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
تجربہ ہمیں بتاتا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں انتہائی احتیاط کے ساتھ آگے بڑھنا ہے: اسماعیل بقائی
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ ہم تجربے سے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ہمیں امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں انتہائی احتیاط سے آگے بڑھنا ہوگا
-
اروناچل پردیش کے مقامات کے ناموں کی تبدیلی پر مبنی چین کی کوشش مضحکہ خیز ہے: رندھیر جیسوال
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹ہندوستان نے اروناچل پردیش کے مقامات کے ناموں کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے
-
ہندوستان: جسٹس گوائی نے سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰ہندوستان کے جسٹس بی آر گوائی نے بدھ کو سپریم کورٹ کے 52 ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھایا
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے
-
یمن کا بن گورین ایئرپورٹ پر حملہ، صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی + ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴یمن کی فوج نے غزہ کی حمایت کے تناظر میں ایک بار پھر صیہونی حکومت کے ہوائی اڈے بن گوریون کو ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ یمن کے اس حملے کے بعد لاکھوں صیہونی آبادکار پناہگاہوں میں چلے گئے اور مقبوضہ علاقوں میں خطرے کے سائرن کی آوازیں گونجنے لگیں۔
-
پاکستان کے ساتھ ہونے والے تنازعہ پر جائزہ کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ؛ جے رام رمیش
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد کی گئی کارروائی کے نتیجے میں پاکستان کے ساتھ ہونے والے تنازعہ پر ایک جائزہ کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ
May ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹اقوام متحدہ کے امدادی ادارے انروا نے ایک بیان میں تاکید کی ہے کہ غزہ پر جاری بمباری اور محاصرے اور قحط کی بنا پر رونما ہونے والا انسانی بحران اور المیہ انسانی تصورات سے کہیں بالاتر ہے۔