-
غزہ کے باشندوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۲غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے حملے جاری ہیں جب کہ محاصرے اور شدید بھوک نے اس علاقے کے مکینوں کی زندگیوں کو شدید خطرات سے دوچار کردیا ہے۔
-
ایران، امریکہ کے ساتھ 11 مئی کے دن عمان میں بالواسطہ مذاکرات کے چوتھے دور کے لئے تیار ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۷ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات شروع ہونے کے وقت کے بارے میں عمانی فریق کی ہم آہنگی کے منتظر ہیں
-
ہندوستان کا پاکستان کے خلاف جوابی کارروائی کا دعویٰ
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۵ہندوستان کی بارڈر سکیورٹی فورس بی ایس ایف کا کہنا ہے کہ اُس نے اپنی چوکیوں پر فائرنگ کے جواب میں پاکستانی چوکیوں، اثاثوں کو وسیع پیمانے پر نقصان پہنچایا ہے۔
-
پاکستان جوابی کارروائی اپنے دفاع میں کر رہا ہے؛ اسحاق ڈار کا دعوی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے آج کی کارروائی بھی دفاع میں کی ہندوستان نے پاکستان کے پاس کوئی چوائس نہیں چھوڑی تھی۔
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان کی فوجی کارروائی کو ناکام بنانے کا دعوی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۸ہندوستان نے پاکستان کی فوجی کاروائی کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان کا ہندوستان کے کئی مقامات پر حملہ + ویڈیو
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۱جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات پاکستان نے ہندوستان کے مختلف مقامات پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں شدت
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۳ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد اب جنگ کی صورت حال شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کرلی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳پاکستان میں آپریشن بنیان المرصوص کے آغاز کے بعد ملک کی اعلیٰ عسکری و سیاسی قیادت پر مشتمل نیشنل کمانڈ اتھارٹی این سی اے کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گيا۔
-
سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ اسلام آباد پہنچے
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگی صورتحال کے دوران سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
یمن نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر برسائے میزائل، امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳یمنی فوج نے صہیونی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں جن کو امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام رہا۔