-
سعودی عرب کے وزیرمملکت برائے امور خارجہ اسلام آباد پہنچے
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگی صورتحال کے دوران سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے۔
-
یمن نے دہشت گرد اسرائیل پر پھر برسائے میزائل، امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳یمنی فوج نے صہیونی تنصیبات پر میزائل حملے کئے ہیں جن کو امریکی دفاعی نظام روکنے میں بری طرح ناکام رہا۔
-
ولادت امام رضاؑ کی مناسبت سے پورا تہران جشن میں ڈوبا، ہر طرف یا ثامن الحجج کی صدائیں گونج رہی ہیں
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۶ایران کے دار الحکومت تہران میں ملک کے دیگر دس بڑے شہروں کی طرح حضرت امام رضا (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے لاکھوں کی تعداد میں عقیدت مند سڑکوں پر امڈ پڑے۔
-
غزہ میں کئی اور دہشت گرد اسرائیلی فوجی ہلاک، ریزرو صیہونی فوجیوں کے ذہنی اور نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۹صیہونی فوج نے غزہ میں اپنے دوفوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
یمن کے عوام نے فتح کا منایا جشن، امریکا کے بعد اب اسرائیل کی باری
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲یمن کے عوام ایک بار پھر غزہ کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کے لئے ایک بہت بڑی ریلی نکالی۔
-
کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ, ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور دونوں نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایران: انڈر گراؤنڈ ڈرون سٹی کی رونمائی + ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنی ایک اور انڈر گراؤنڈ ڈرون سٹی سے پردہ اٹھایا ہے۔ سپاہ کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے مذکورہ سٹی کو اسٹریٹیجک اور سپاہ کی بحری یونٹ کی دفاعی صلاحیتوں کی ایک چھوٹی سی مثال قرار دیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی امریکہ اور اسرائیل کو سخت وارننگ
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۱:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ شہید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھی ممتاز شخصیت کے مالک تھے اور انھیں خدا نے مسلم امہ کی خدمت کے لیے پیدا کیا۔
-
امریکہ اور انصار اللہ کے درمیان جنگ بندی پر نیتن یاہو کی شدید برہمی
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۳صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکہ اور انصار اللہ کے درمیان جنگ بندی پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ: فلسطین کے حامی 78طلباء گرفتار+ ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸امریکہ میں کولمبیا یونیورسٹی کے کیمپس میں فلسطینیوں کے حق میں اور غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ایک پرامن احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس نے کیمپس میں دھاوا بولا اور 78 طلباء کو گرفتار کرلیا ہے۔