-
ہندوستان اور پاکستان کے ایک دوسرے کے خلاف بیانات
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۲:۱۱ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے بدھ کی رات اُس کے پندرہ شہروں میں فوجی تنصیبات کو میزائل اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 50700 سے تجاوز کرگئی
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲سات اکتوبر 2023 سے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 52 ہزار 760 ہوگئی ہے۔
-
کسی بھی جارحیت کے مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں؛ میجر جنرل باقری
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۷ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ملک کی موجودہ عسکری صلاحیتوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مستقبل کی جنگوں کے لیے بھی موزوں قرار دیا۔
-
یمن کے حملے کے بعد بن گورین ایئرپورٹ کی سرگرمیاں متاثر
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۴صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین کے بن گورین ہوائی اڈے پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کے بعد بنگورین ایرپورٹ کے لئے تمام بین الاقوامی پروازیں روک دی گئی ہیں۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی ولادت کے موقع پر ہر طرف جشن و سرور کا سماں
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۴فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے- امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔
-
پاکستانی فوج کا پانڈو سیکٹر میں ہندوستانی فوج کے ہیڈکوارٹر کو تباہ کرنے کا دعوی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۲پاکستانی فوج نے پانڈو سیکٹر میں ہندوستانی فوج کے ہیڈکوارٹر کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکی رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۵ویٹیکن سٹی میں کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کا انتخاب ہو گیا۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹روس اور یوکرین کے درمیان عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گيا۔
-
پاکستان کی ہندوستان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی ناکام کوشش، کرنل صوفیہ قریشی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے ہندوستان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جسے ناکام بنا دیا گیا۔
-
دہلی سے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو ملایا فون، کشیدگی کم کرنے پر تاکید
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے پر تاکید کی۔