ایران: انڈر گراؤنڈ ڈرون سٹی کی رونمائی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i444063-ایران_انڈر_گراؤنڈ_ڈرون_سٹی_کی_رونمائی_ویڈیو
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنی ایک اور انڈر گراؤنڈ ڈرون سٹی سے پردہ اٹھایا ہے۔ سپاہ کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے مذکورہ سٹی کو اسٹریٹیجک اور سپاہ کی بحری یونٹ کی دفاعی صلاحیتوں کی ایک چھوٹی سی مثال قرار دیا ہے۔
(last modified 2025-10-14T14:02:17+00:00 )
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱ Asia/Tehran