-
حضرت امام رضا (ع) کی ولادت کے موقع پر ہر طرف جشن و سرور کا سماں
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۴فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے- امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔
-
پاکستانی فوج کا پانڈو سیکٹر میں ہندوستانی فوج کے ہیڈکوارٹر کو تباہ کرنے کا دعوی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۲پاکستانی فوج نے پانڈو سیکٹر میں ہندوستانی فوج کے ہیڈکوارٹر کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
امریکی رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے نئے پوپ منتخب
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۵ویٹیکن سٹی میں کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا کا انتخاب ہو گیا۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۹روس اور یوکرین کے درمیان عارضی جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گيا۔
-
پاکستان کی ہندوستان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی ناکام کوشش، کرنل صوفیہ قریشی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے ہندوستان کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جسے ناکام بنا دیا گیا۔
-
دہلی سے ہی ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب کو ملایا فون، کشیدگی کم کرنے پر تاکید
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو کے دوران پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے پر تاکید کی۔
-
انتیسویں بین الاقوامی آئل، گیس، ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل نمائش، دوہزار سے زیادہ ایرانی اور غیر ملکی کمپنیوں کی شرکت
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲انتیسویں بین الاقوامی آئل، گیس، ریفائننگ اور پیٹرو کیمیکل نمائش کے باضابطہ افتتاح کے بعد، صدر مملکت مسعود پزشکیان نے نمائش کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا-
-
ہم ہندوستانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائيں گے پاکستانی وزیر دفاع "آپریشن سندور" ختم نہيں ہوا، ہندوستانی وزیر دفاع
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴ہندوستان و پاکستان کے درمیان کشیدگی کم ہونے کے بجائے بڑھتی نظر آ رہی ہے اور دونوں فریق ایک دوسرے کے خلاف دعوے کر رہے ہيں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ہندوستانی صدر سے ملاقات+ ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کی صدر جمہوریہ سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان سے تصادم کے وقت پاکستان کی سب سے زيادہ طاقتور ہستی پردے سے باہر آئی، نیویارک ٹائمز
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۲امریکی اخبار نیوریارک ٹائمز نے ہندوستان و پاکستان کے درمیان کشیدگی اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی شخصیت پر تبصرہ کیا ہے جس کے اقتباسات اختصار کے ساتھ پیش کئے جا رہے ہيں۔