-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے نئی دہلی میں ایک اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ: اسلام آباد کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کے خواہاں نہیں / تہران اور نئی دہلی کے درمیان گہری دوستی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۷ایران اور ہندوستان کے درمیان "مشترکہ کمیشن" کا 20 واں اجلاس آج 8 مئی کو ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے ہندوستانی ہم منصب کی صدارت میں نئی دہلی میں منعقد ہوا۔
-
اب ہندوستان و پاکستان کے درمیان ڈرون وار، کیا تصادم کا دائرہ پھیل رہا ہے؟
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ ھندوستان نے بہاولپور اور مظفرآباد سمیت کئی پاکستانی شہروں پر حملے کیے ہیں۔
-
یمنیوں نے بڑی ہمت کا مظاہرہ کیا، ٹرمپ کا بڑا اعتراف
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷امریکی صدر نے واشنگٹن کے ساتھ محاذ آرائی میں یمنیوں کی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ یمنیوں نے بڑی ہمت کا مظاہرہ کیا۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایکس پوسٹ میں وزیر خارجہ کے دورہ ہندوستان کے بارے میں لکھا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے درمیان دوستی کی جڑیں گہری اور تاریخی ہیں اور دوستی کے رشتے دونوں ملکوں کے باہمی مفادات کے مطابق تعلقات کو وسعت دینے کی ایک مضبوط بنیاد ہیں۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کا دورہ ہندوستان + ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۳ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ بھارت اور پاکستان تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی کے اضافے کو روکیں گے۔
-
ایران: تہران میں چھتیسواں عالمی کتاب میلہ + ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲ایران کے دارالحکومت تہران کے مصلائے امام خمینی (رح) میں چھتیسواں عالمی کتاب میلہ 7 مئی سے شروع ہوا جو 17 مئی تک جاری رہے گا۔
-
پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا مسلمہ حق؛ محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان اور نائب سربراہ نے پر امن ایٹمی ٹیکنالوجی کو ایران کا مسلمہ حق قرار دیا ہے۔
-
غزہ کی حمایت میں ہمارا موقف اٹل ہے؛ مہدی المشاط
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۱یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ کی حمایت کے ان کے اٹل موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
علاقے کے عوام یمنیوں کی شاندار استقامت کو ہرگز بھول نہیں سکتے؛ اسماعیل بقائی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۴ترجمان وزارت خارجہ نے عمان کی وزارت خارجہ کی جانب سے یمن پر امریکی جارحیت کے خاتمے پر مبنی بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔