ایران: تہران میں چھتیسواں عالمی کتاب میلہ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i444022-ایران_تہران_میں_چھتیسواں_عالمی_کتاب_میلہ_ویڈیو
ایران کے دارالحکومت تہران کے مصلائے امام خمینی (رح) میں چھتیسواں عالمی کتاب میلہ 7 مئی سے شروع ہوا جو 17 مئی تک جاری رہے گا۔
(last modified 2025-05-08T00:55:14+00:00 )
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲ Asia/Tehran