-
ایران کے خلاف برطانیہ کے دعوے بے بنیاد ہیں: وزارت خارجہ
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۷برطانیہ میں کئی ایرانی شہریوں کی گرفتاری اور ان شہریوں پر ممکنہ دہشت گردانہ کارروائی میں ملوث ہونے کے الزام کے بعد ایرانی وزارت خارجہ کے مغربی یورپ ڈیسک کے ڈائریکٹر جنرل علی رضا یوسفی نے لندن کے ان اقدامات اور الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
-
برطانیہ ایرانی شہریوں کے حقوق کا احترام کرے: ایرانی وزیرخارجہ
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۱ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے برطانیہ سے ایرانی شہریوں کےحقوق کا احترام کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے پانچ جنگی طیارے تباہ اور متعدد فوجی گرفتار کر لئے: خواجہ آصف
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۰پاکستانی حکام نے ہندوستان کے کم از کم پانچ جنگی طیاروں کو مار گرانے اور متعدد ہندوستانی فوجیوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان پر حملے کے فورا بعد ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال کا امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے رابطہ
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۹پاکستان پر میزائل حملوں کے بعد ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال نے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے رابطہ کر کےانہیں تازہ صورتحال سے آگاہ کیا
-
کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے خاندان کے دس افراد کی موت
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۳بہاولپور میں ہندوستانی حملے میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے گھر کے دس افراد مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے چار طیاروں کو مار گرانے کا پاکستان کا دعوی
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس کی فضائیہ نے ہندوستان کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے ہيں۔
-
پاکستان: کئی گھنٹے بند رہنے کے بعد لاہور اور کراچی کی فضائی حدود پروازوں کیلئے بحال
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۰ہندوستان کے میزائلی حملے کے بعد پاکستان کی فضائی حدود کو بند اور تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہيں البتہ کچھ فضائی حدود کو دوبارہ کھول دیا گيا ہے۔
-
یمن پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا؛ انصاراللہ یمن کے سینیئر رہنما
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۵انصاراللہ یمن کے سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ بن گورین ہوائی اڈے پر حملہ، اسرائيل کے خلاف نئی کارروائیوں کا آغاز ہے
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ، گوترش کی تشویش
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۵ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری جنگ پر گوترش نے تشویش کا اشہار کرتے ہوئے فریقین سے صبر وتحمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
غزہ میں قتل عام کا سلسلہ فوری طور پر بند ہونا چاہیے؛ اقوام متحدہ
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۱اقوام متحدہ نے غزہ میں مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام پر تشویش ظاہر کی ہے۔