-
کیا امریکا یمن پر حملہ روک دے گا، آخر ٹرمپ نے کیوں کہا؟
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۸ٹرمپ کا دعویٰ: یمن پر حملے رک جائیں گے۔ مشرق وسطیٰ کے دورے سے قبل اہم خبروں کا اعلان کیا جائے گا۔
-
یمن کی کاروائی کے بعد یورپ نے بھی چھوڑا اسرائیل کا ساتھ، تل ابیب کے لئے اپنی پروازیں کیں معطل
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷بین گورین ایئر پورٹ پر یمن کے اتوار کے کامیاب میزائلی حملے کے بعد مختلف بین الاقوامی فضائی کمپنیوں نے مقبوضہ فلسطین کے لئے اپنی پروازیں معطل کردیں۔
-
اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو دشمن انکا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا: ایرانی صدر
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴صدر ایران نے ایک عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو پھر دشمن ان کا بال بھی بیکا نہیں کر سکتا۔
-
ویٹ لفٹنگ میں ایرانی کھلاڑیوں نے لہرایا پرچم
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸ایران نے ورلڈ یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیپئن شپ جیت لیورلڈ یوتھ اینڈ جونیئر ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلے تیس اپریل کو پیرو کے دارالحکومت لیما میں شروع ہوئے اور پیر کی رات اپنے اختتام کو پہنچے۔
-
عراق اورشام کی سرحد پر داعش کی سرگرمیاں، شام میں کیا ہونے جا رہا ہے؟
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴الاخبار نے شام میں دہشتگرد گروہ داعش کے دوبارہ سر اٹھانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ شام میں حکمرانی کرنے والے عناصرکی جانب سے امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول میں ناکامی کے پیش نظر اس ملک میں دہشتگرد گروہ داعش کی سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں۔
-
کیجریوال دہلی کے حصے کا پانی کم کرکے انتخابات میں اپنی شکست کا بدلہ لے رہے ہیں: پرویش صاحب سنگھ ورما
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۲دہلی کے پانی وزیر پرویش صاحب سنگھ ورما نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ان کی پارٹی پانی کی سپلائی میں کمی کر کے دہلی انتخابات میں اپنی شکست کا بدلہ لے رہی ہے۔
-
پاکستان: مستونگ کے علاقے میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹مستونگ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
مغرب یمنی مسلح افواج کی فوجی طاقت پر حیران
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۵صیہونی حکومت کے خلاف یمن کی فضائی اور بحری ناکہ بندی نے مبصرین اور تجزیہ کاروں کو حیران کردیا اور غاصب حکومت کی کابینہ پر سیاسی اور عسکری دباؤ بڑھا دیا ہے۔
-
عالمی کانفرنس حضرت رضا(ع) میں ایران کے صدر مملکت سمیت 21 ممالک کے دانشوروں کی شرکت
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۴چھٹی عالمی کانفرنس حضرت رضا علیہ السلام حرم امام رضا علیہ السلام میں منعقد کی گئی جس میں ایران کے صدر مملکت سمیت 21 ممالک کے دانشوروں نے شرکت فرمائی۔
-
اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کا منشور نسل کشی کو روکنے سے قاصر ہے: سعید رضا عاملی
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰چھٹی عالمی کانفرنس حضرت رضا(ع) کے سیکرٹری نے کہا کہ انسانی حقوق کا منشورتوحیدی بنیادوں سے خالی ہے اس لئے انسانوں کوحقیقی مفادات فراہم نہیں کر سکتا جس کا نتیجہ دنیا میں ظلم اور نسل کشی کا تسلسل ہے ۔