-
صدر ایران آج جمہوریہ آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۲صدر ایران مسعود پزشکیان جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستانی حکومت نے پاکستان کے 16 یوٹیوب چینلز پر پابندی لگا دی
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۵پہلگام واقعے کے بعد ہندوستانی حکومت نے پاکستان کے سولہ یوٹیوب چینلز پر پابندی لگا دی ہے۔
-
پاکستان خطے میں کشیدگی کا خواہاں نہیں ہے: اسحاق ڈار
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں کشیدگی نہیں چاہتا ہے۔
-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایران اور زمبابوے کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران اور زمبابوے کے درمیان باہمی احترام پر مبنی دوستانہ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
ایران : شہید رجائی پورٹ پر تجارتی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہوگئی ہیں
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۳بندر عباس میں واقع شہید رجائی پورٹ میں آگ لگنے کے بعد درآمدات و برآمدات کا سلسلہ رک گيا تھا لیکن اب آگ پر بڑی حد تک قابو پانے کے بعد یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہوگيا ہے۔
-
پاکستان اور ایران کے وزرائے صحت کا ہیلتھ ٹورازم اور سرحدی علاقوں میں بیماریوں پر قابو پانے پر اتفاق
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۰پاکستانی وزیر صحت کے ساتھ ملاقات میں ایرانی وزیر صحت اور میڈیکل ایجوکیشن نے دونوں ممالک کے درمیان ہیلتھ ٹورازم کے فروغ اور سرحدی علاقوں میں بیماریوں پر قابو پانے کی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔
-
صدر ایران کا آگ کی لپیٹ میں آنے والے علاقے کا دورہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کل اچانک بندر عباس پہنچ گئے جہاں انہوں آگ پر قابو پانے سے متعلق اقدامات کا قریب سے جائزہ لیا۔
-
شہید رجائی پورٹ میں فوجی استعمال کا کوئی کارگو نہیں تھا: بریگیڈیئر جنرل رضا طلائی نیک
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۳ایرانی وزارت دفاع نے کہا کہ شہید رجائی پورٹ میں فوج سے متعلق کوئی برآمدی یا درآمدی کھیپ نہیں تھی اور نہ ہوتی ہے۔
-
ایران میں ایک روزہ قومی سوگ کا اعلان
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۲ایران کی حکومتی ترجمان نے کہا کہ بندر عباس واقعے پر کل (پیر کو) ملک بھر میں عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
شہید رجائی پورٹ حادثہ، دشمن میڈیا کی ماحول بگاڑنے کی کوششوں کو ایرانی قوم نے بے اثر کیا: جنرل رضا طلائی
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶ایرانی وزارت دفاع نے کہا کہ شہید رجائی پورٹ (جہاں 26 اپریل 2025 کو آتشزدگی کا واقعہ ہوا) میں فوج سے متعلق کوئی برآمدی یا درآمدی کھیپ نہیں تھی اور نہ ہوتی ہے۔