-
اسٹوڈنٹس اولمپک چمیپئن شپ جیتنے پر ایرانی ٹیم کو صدر پزشکیان کی مبارکباد
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صربیہ اسٹونٹس اولمپک 2025 میں ایران کے اسکولی طلبا وطالبات کی ٹیم کی 86 تمغوں کے ساتھ شاندار کامیابی اور چیمپئن شپ جیتنے کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
پاکستان: بلوچستان کانسٹیبلری کی بس پر حملہ، 3 اہلکار جاں بحق 18 زخمی
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۸پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کی بس پر آئی ای ڈی بم کے حملے میں 3 اہلکار جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے احتجاجی جلوس پر پولیس کے تشدد کی مذمت
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۶آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مرشد آباد میں وقف ترمیمی بل کےخلاف کئے جانے والے احتجاج جلوس پر پولیس کے تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ہارورڈ یونیورسٹی کا ٹرمپ انتظامیہ کے مطالبات ماننے سے انکار، حکومت نے یونیورسٹی کی وفاقی امداد بند کر دی
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۶امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے مطالبات ماننے سے انکار کے بعد امریکا کی صف اوّل کی ہارورڈ یونیورسٹی کی وفاقی امداد منجمد کر دی گئی۔
-
امید ہے کہ گروسی کے دورہ تہران سے تعلقات میں استحکام بڑھے گا: ایران کے سینیئر سفارتکار
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۸ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے رافائل گروسی کو اپنے سفارتی اسناد پیش کرتے وقت آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورہ تہران کا خیرمقدم کیا۔
-
سید عباس عراقچی کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۵ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر گفتگو کی ہے۔
-
ہندوستان: مغربی بنگال میں وقف قانون کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۵ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں وقف قانون کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
-
بنگلہ دیش میں ایک لاکھ سے زائدہ افراد کا اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک لاکھ سے زائد مظاہرین نے غزہ پٹی میں اسرائیلی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج کیا۔
-
غزہ میں صیہونیوں کی درندگی جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲صیہونی فوج کی جانب سے غزہ کے مختلف علاقوں پر جاری شدید فضائی اور زمینی حملوں میں کم از کم مزید سینتیس فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ میں صہیونی حکومت کی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سانحہ مہرستان پر ایران کا تعاون قابل ستائش ہے؛ ایران میں پاکستانی سفیر کا بیان
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۸تہران ميں متعین پاکستان کے سفیر نے پاکستانی شہریوں پر کئے جانے والے تازہ دہشت گردانہ واقعے کی تحقیقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے تعاون اور مساعی پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد دونوں ملکوں کے مشترکہ دشمن ہیں۔