-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۶مصر کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ گفتگو میں ایران امریکا باالواسطہ مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ مذاکرات نتیجہ بخش ہوں گے
-
یمن پر امریکہ کی ایک بار پھر بمباری، 6 شہید اور متعدد زخمی + ویڈیو
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۵یمنی میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکہ نے یہ حملہ یمن کے صوبہ صنعا میں واقع ٹائلس بنانےکےایک کارخانے پر کیا ہے۔ حملے میں 6عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہيں۔
-
روس کا یوکرین پر شدید مزائل حملہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۲یوکرین پر روس کے میزائلی حملے میں کم از کم بتیس افراد ہلاک اور اسّی زخمی ہو گئے ہیں۔
-
سوڈان: ڈآرفور میں مہاجر کیمپ پر حملہ؛ سو افراد ہلاک
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۰سوڈان کے علاقے ڈارفور میں پناہ گزینوں کے کیمپوں پر ہونے والے حملے میں بیس بچوں سمیت سو سے زائد افراد مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: جلیانوالہ باغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت
Apr ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۲:۰۶ہندوستان کی اپوزيشن جماعت کانگریس کے اہم رہنما راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جلیانوالہ باغ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹رہبر انقلاب اسلامی ایران نے آج اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اگرچہ معاشی اور اقتصادی میدان میں کمزوریاں ہیں جن پر بلاشبہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
-
ایران جلد کرنے جا رہا ہے جدید ہتھیاروں کی رونمائی، ایک غلطی دشمن کا نام و نشان مٹا دے گی
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۴ایرانی زمینی فوج کے اعلی کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے عنقریب جدید ہتھیاروں کی رونمائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کسی قسم کی غلطی کرے گا تو اسے بھرپور اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
-
یمن پر امریکی حملے، 338 سے زائد شہری شہید اور زخمی
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰یمن کی وزارت صحت نے ملک کے خلاف امریکی حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔
-
ایران نے کی پاکستانی شہریوں پر "بزدلانہ حملے" کی شدید مذمت
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی جس میں آٹھ پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ پارلیمنٹ ممبران کو دیں گے بریفنگ
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳ایرانی وزیر خارجہ عمان میں ایران امریکہ مذاکرات کے پہلے دور کے نتائج کے بارے میں ملک کے پارلیمنٹ ممبران کو بریفنگ دیں گے۔