-
خلیج فارس کے چھ عرب ممالک کو غذائی قلت کا خطرہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۹سی این این کے مطابق خلیج فارس کے چھ عرب ممالک — عمان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین اور کویت — اپنی خوراک کا تقریباً 85 فیصد حصہ بیرونِ ملک سے درآمد کرتے ہیں۔ اناج کے معاملے میں یہ انحصار 90 فیصد سے بھی زیادہ ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران نے ہر مس اور ایم 9 نوعیت کے 7 حملہ آور ڈرون مار گرائے
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے بتایا ہے کہ ملک کے مغرب اور جنوب مغرب میں فوج اور سپاہ پاسداران کے اییئر ڈیفنس نے ہرمس اور ایم 9 نوعیت کے دشمن کے 7 ڈرون مار گرائے۔
-
جماعتِ اسلامی پاکستان کی ایران کے حق میں ریلیوں کی اپیل، جمعہ کو یومِ سوگ منانے کا اعلان
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۴جماعتِ اسلامی پاکستان نے ایران کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کی اپیل کرتے ہوئے جمعہ کے دن کو یومِ سوگ قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
بقائی: ہم پڑوسی ملکوں پر حملہ نہیں کررہے ہیں
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۷ترجمان دفترخارجہ اسماعیل بقائی نے اعلان کیا ہے کہ ایران پڑوسی ملکوں پر حملہ نہیں کررہا ہے
-
ایران کی جانب سے ترکیہ کے اقتدار اعلی کے احترام پر زور
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی ہائی کمان نے ترکیہ کی جانب کسی بھی قسم کے میزائل فائر کرنے کی تردید کی ہے ۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری اور ایرانی مندوب کی ملاقات
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۲وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ دنا جہاز کو غرق کرنے سے امریکا کو بہت پشیمانی ہوگی
-
دنا جہاز کے غرق ہونے پر وزیر خارجہ کا انتباہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۴۸وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ دنا جہاز کو غرق کرنے سے امریکا کو بہت پشیمانی ہوگی
-
حکومت عراق کسی بھی گروہ کو ایران کی سرحدوں کی طرف جانے کی اجازت نہیں دے گی
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۳:۱۹عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری سے ٹیلیفون پر علاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے
-
ایران کے خلاف امریکی جنگ، اسپین نے پھر مخالفت کی
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۸اسپین کے وزیرِ خارجہ نے ایک بار پھر امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف کارروائیوں کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کا بڑا حصہ اس جنگ کے خلاف ہے۔
-
سی ان ان : ایران کے حملوں نے امریکہ کے محفوظ ہونے کا وہم چکناچور کردیا ہے
Mar ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱سی ان ان چینل نے آج صبح شائع ہونے والی رپورٹ میں لکھا ہےکہ ایران کے حملوں نے امریکہ کے محفوظ ہونے کا وہم چکناچور کردیا ہے-