-
ہندوستان: دہلی کے اسکولوں کی فیس میں اضافہ ہونے کے بعد احتجاجی مظاہرہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۰دہلی کے اسکولوں میں فیس میں بڑھتی جارہی ہے اس درمیان دہلی فیس میں اضافے کے خلاف طلبا کے گھروالوں نے دہلی پبلیک اسکول دواریکا کےباہر احتجاجی مظاہرہ کیا تو اسکول کی انتظامیہ نے اسکولی بچوں کو لائبریری میں ہی یرغمال بنالیا۔
-
عمان: مسقط میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۸عمان کے ہزاروں شہریوں نے دارالحکومت مسقط میں مظاہرہ کرکے غزہ میں صہیونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی۔
-
یمنی عوام کا غزه کی حمایت میں شاندار اجتماع + ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۳یمن کے ہزاروں شہریوں نے صعدہ کے مرکزی اسکوائر میں جمع ہو کر ایک بار پھر غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
غزہ پر صیہونی مظالم کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت میں دسیوں ہزار پاکستانی عوام سڑکوں پر + ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۱فلسطین سے اظہار یکجہتی اور غزہ پر غاصب اسرائیلی مظالم کی مذمت میں پاکستان بھر میں ریلیاں نکالی گئیں جں میں شرکا نے غزہ کے مظلوموں کی حمایت کا اعلان اور اسرائیلی مصنوعات کے بائيکاٹ کا مطالبہ کیا-
-
نیتن یاہو غزہ میں جنگ بند کرو! اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف کا مطالبہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد نے غزہ جنگ بند کرنے اور صیہونی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں انسانی المیہ رونما ہونے کے بارے میں ڈبلیو ایچ او کا انتباہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۴عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی پچہتر فیصد سے زائد امدادی ٹیموں کو غزہ میں جانے سے روک دیا گیا ہے جس کی وجہ سے غزہ کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہوگئی ہے۔
-
ایرانی نائب وزیر خارجہ کی جانب سے ایران امریکہ مذاکرات کی کامیابی کے امکان کا اظہار
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ناجائز مطالبات نہ کئے جانے کی صورت میں اچھے سمجھوتے تک پہنچا جاسکتا ہے۔
-
مغربی ممالک ایران کو ایٹمی توانائی سے محروم نہیں کرسکتے ہیں: محمداسلامی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کو ایٹمی انرجی سے محروم کرنے کی مغربی ممالک کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں۔
-
عمان میں ہونے والے مذاکرات امریکا کی نیت ، ارادوں اور سنجیدگی کو جانچنے کی کسوٹی ہیں: اسماعیل بقائی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کل عمان میں ہونے والے ایٹمی مذاکرات سے امریکا کی نیت اس کے ارادوں اور سنجیدگی کا پتہ چل جائے گا۔
-
پاکستانی انٹیلی جنس سروس نے کراچی میں اسٹریٹجک ائیر بیس پر دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس کی انٹیلی جنس سروس نے کراچی میں اسٹریٹجک ائیر بیس پر دہشت گردانہ حملے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔