-
صنعا سمیت یمن کے مختلف علاقوں پر امریکہ کے فضائی حملے
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴امریکا نے یمن پر اپنی جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دارالحکومت صنعا سمیت کئی علاقوں پر فضائی حملے کئے ہیں۔
-
دیرالبلح میں فلسطینیوں کے ایک اجتماع پر صیہونی فوج کی بمباری
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶غاصب صیہونی فوج نے غزہ کے علاقے دیرالبلح میں فلسطینیوں کے ایک اجتماع پر بمباری کردی ہے۔
-
امریکہ: ہیلی کاپٹر دریائے ہیڈسن میں گر کر تباہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۴امریکہ کی ریاست نیویارک میں ہیلی کاپٹر دریائے ہڈسن میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
امریکا اور چین کے درمیان تجارتی میں شدت پیدا ہوگئی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۰امریکا اور چین کے درمیان تجارتی اور ٹیرف جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت کے خلاف عالم اسلام سراپا احتجاج
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی بارہا خلاف ورزیوں اور اس حکومت کے مسلسل جرائم اور غزہ میں جاری نسل کشی کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں جمعہ کے روز دنیا کے کئی ممالک میں احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
-
صیہونی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد کا غزہ جنگ بند کرنے اور اسرائیلی قیدیوں کو واپس لانے کا مطالبہ
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۷اسرائیلی یونیورسٹیوں کے اکاڈمیک اسٹاف اور ریزرو فوج کے سیکڑوں افراد نے غزہ جنگ بند کرنے اور صیہونی قیدیوں کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے مختلف شہروں میں وقف ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹ہندوستان میں وقف بل اور قانون کے خلاف آج ممبئی، کولکتہ اور لکھنو سمیت مختلف شہروں میں مسلمانوں نے احتجاج کیا ہے۔
-
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی کشیدگی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲بنگلہ دیش کی وزارت تجارت نے ہندوستان کی طرف سے ٹرانس شپمنٹ کی سہولت واپس لینے کے بعد ڈھاکہ میں ایک ہنگامی میٹنگ کی ہے۔
-
کوئی طاقت ایران کو ترقی سے نہیں روک سکتی؛ صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۳صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صوبہ البرز میں ایک اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل، یورپ اور امریکہ سمجھتے ہیں کہ ایران کمزور ہو گیا ہے اور یہ ان کی خام خیالی ہے۔
-
امریکہ چین تجارتی جنگ پر ہماری پوری نظر ہے؛ پاکستان
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶پاکستان نے کہا ہے کہ ٹیرف تبدیلیوں پر امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر ہماری پوری نظر ہے۔