-
ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے: فیڈرش مرٹز
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۲:۰۴جرمنی کے سینیئر سیاستداں اور چانسلر کے عہدے کے امیدوار فیڈرش مرٹز نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کے خلاف فوری اقدام کی ضرورت ہے تا کہ جرمنی، اقتصادی دوڑ میں پیچھے نہ رہ جائے۔
-
ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے نتیجے میں صیہونی حکومت کو ایک دن میں 11 ارب ڈالر کا نقصان
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۶امریکہ کی جانب سے مقبوضہ سرزمینوں کی پیداوار پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کے نتیجے میں تل ابیب کی اسٹاک مارکیٹ بری طرح گر گئی۔
-
حماس پر تہمت لگانے والا خاخام، جنسی زیادتی کے جرم میں گرفتار
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۶امریکہ کے ڈیلس شہر میں صیہونی حکومت کے حامی ایک خاخام کو جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت غزہ میں صحافیوں کو زندہ جلانے پر فخر کرتی ہے: یورپین ہیومن رائٹس واچ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴ایک انسانی حقوق کے مرکز نے کہا ہے کہ صیہونیوں کو صحافیوں کے جان کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔
-
تل ابیب میں فوجی ٹارگٹ پر یمن کی مسلح افواج کا میزائل حملہ
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بريگيڈیئر جنرل یحیی سریع کی جانب سے ایک بیان جاری ہوا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ مقبوضہ یافا (تل ابیب) پر میزائل داغے گئے ہیں۔
-
وقف ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئي درخواستوں پر جلد سماعت کی اپیل
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱ہندوستان میں وقف ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئي درخواستوں پر جلد سماعت کی اپیل کی گئی ہے۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شدت
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ امریکہ کے موقع پر غزہ پر صیہونی حملوں میں شدت آگئی ہے۔
-
یوکرین کے سومی علاقے کے ایک دیہات پر روسی فوجیوں کا کنٹرول
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فوجیوں نے یوکرین کے سومی علاقے کے ایک دیہات کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔
-
بنگلادیش کے اسٹوڈنٹس کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷بنگلا دیشی طلبہ نے صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کر کے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کے سدباب کےلئے نئے ادارے کے قیام کی منظوری
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰پاکستان میں نیکٹا کے بورڈ آف گورنرز میں دہشت گردی کے مکمل سدباب کے لیے ایک نئے ادارے کی منظوری دی گئی ہے۔