-
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۴واشنگٹن ڈی سی میں ہزاروں افراد نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے اور غزہ پر اسرائیل کے حملے کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
-
غزہ پٹی میں شیر خوار بچوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱غزہ پٹی پر صیہونی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں کا نیا سلسلہ مسلسل بیسویں روز بھی جاری رہا جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔
-
نیتن یاہو اپنے قیدیوں کو بچالو! القسام بریگیڈ کے ترجمان کا انتباہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۹حماس کے فوجی ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے زندہ قیدیوں میں سے نصف ان علاقوں میں ہیں جہاں صیہونی فوج کو بمباری کا حکم دیا گیا ہے۔
-
ہم اپنے قومی مفادات اور خودمختاری کے دفاع کے لیے پرعزم اور سنجیدہ ہیں: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے خط کا جواب مذکورہ خط کے سیاق و سباق اور لہجے کے مطابق دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف دسیوں ہزار امریکی عوام سڑکوں پر نکل آئے
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۹امریکہ بھر میں دسیوں ہزار افراد نے جمہوریت کی حمایت اور ٹرمپ کی مذمت میں مظاہرے کئے۔
-
دشمن کو کسی بھی جارحیت کی اجازت نہیں دیں گے؛ بریگیڈیئر حیدری
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے ایرانی فوج کو دنیا کی ایک طاقتور ترین فوج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دشمن کو کسی بھی قسم کی جارحیت کی اجازت نہیں دیں گے۔
-
ایرانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی عالمی کپ میں پہنچ گئی
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۹قومی خواتین کی ٹیبل ٹینس ٹیم کی کپتان ندا شہسواری نے قطر میں دوہزار پچیس کےورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لیے کوٹہ حاصل کر لیا ہے۔
-
کراچی کے نجی اسپتال میں پاکستانی صدر کا علاج جاری
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج جاری ہے۔
-
ہندوستان: وقف ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۶ہندوستان میں متنازع وقف ترمیمی بل منظور ہونے کے بعد ملک کے مختلف علاقوں میں اس بل کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرے شروع ہوگئے ہيں۔
-
اسرائیل نے جان بوجھ کر امدادی فورسز کو نشانہ بنایا، نیویارک ٹائمز کا تہلکہ خیز انکشاف!
Apr ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲نیویارک ٹائمز نے غزہ کی امدادی فورسز سے متعلق ایک ویڈیو شائع کر کے صیہونی رژیم کے جھوٹے دعووں کی قلعی کھول کر رکھ دی۔