-
غزہ کی ناگفتہ بہ صورتحال، جلد از جلد جنگ بندی کا مطالبہ؛ انٹونیو گوترش
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جارح صیہونی حکومت کی بمباری اور جرائم کے سبب غزہ کی ناگفتہ بہ صورت حال کے پیش نظر جلد سے جلد جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کی غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے 300 سے زائد فلسطینی بچے شہید؛ یونیسیف
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے کم از کم 322 بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
وقف بل مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی ہے؛ اسدالدین اویسی
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ وقف بل کا مقصد مسلمانوں کی تذلیل کرنا ہے۔
-
لبنان کے شہر صیدا پر صیہونی حکومت کی بمباری + ویڈیوز
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۸صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں ایک رہائشی اپارٹمنٹ پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں حماس کے رہنما حسن فرحت اور دو دیگر افراد شہید ہوگئے ہیں۔۔
-
دفاعی شعبے میں ایران کی نمایاں پیشرفت
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی ضرورت کے نوے فیصد سے زائد دفاعی سازوسامان ملک کے اندر تیار کئے جارہے ہیں۔
-
پاکستان: افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا دوسرا مرحلہ شروع
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶افغان پناہ گزینوں کو پاکستان سے وطن واپس بھیجنے کا دوسرا مرحلہ جمعرات سے شروع ہوگیا ہے۔
-
بجلی کی قیمت میں کی کا اعلان؛ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
چین نے امریکا کے خلاف کھولا مورچہ، 34 فیصد اضافی ٹیرف کا اعلان
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کے اقدام کے جواب میں موجودہ درآمدی اشیا پر 34 فیصد ٹیرف عائد کرے گا۔
-
ایران ہر دور میں شام کی ارضی سالمیت، قومی وقار اور اقتدار اعلی کا حامی رہا ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ہر دور میں شام کی ارضی سالمیت، قومی وقار اور اقتدار اعلی کی حمایت کی ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکیوں کی عالمی سطح پر مذمت کی جائے: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۱ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اور دیگر عالمی تنظیمیں اور ادارے ایران کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیوں کی مذمت کریں۔