-
مسک ہمارے پیسے لوٹ رہا ہے؛ امریکہ میں ایلن مسک کے خلاف مظاہرہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۲:۵۲امریکہ، کینڈا، اور یورپ کے مختلف شہروں میں ایلن ماسک کے وسیع اختیارات اور حکومتی اداروں کے کارکنوں کو نوکری سے باہر نکالنے کے ان کے اقدامات کے خلاف مظاہرے ہوئے ہيں۔
-
ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کا ذمہ دار امریکہ ہوگا؛ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف کسی بھی اقدام کو اس کے اثرات اور نتائج کے ساتھ قبول کرنا پڑے گا۔
-
پاکستان: افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، آج سے واپس بھیجنے کا عمل شروع
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد انہیں آج سے واپس بھیجنے کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔
-
لبنان پر ایک بار پھر صیہونی حکومت کی جارحیت، 3 افراد شہید + ویڈیوز
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر لبنان کے دارالحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں اب تک 3 شہید اور کئی دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔
-
اسرائیل پر یمنی حملے روکنے میں امریکا ناکام؛ عبرانی میڈیا کا اعتراف
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۲اسرائیل کے ٹی وی چینل بارہ کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں میں اضافے کے باوجود اسرائیل کے خلاف یمنیوں کی میزائلی کارروائیوں پر کوئی اثر نہيں ہوا ہے۔
-
ایران نے ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ جیت لی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۸ایران کی قومی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم ، سونے کے چار چاندی کا ایک اور کانسی کے چار تمغے جیت کر تیسویں بار ایشیا کی چیمپئن بن گئی۔
-
ہم غنڈہ گردی کے درمیان مذاکرات نہیں کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۴ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالواسطہ مذاکرات کی وجہ وہ دھمکیاں ہیں جو دی جا رہی ہیں اور بالواسطہ مذاکرات کا مقصد امریکی غنڈہ گردی کا جواب دینا ہے۔
-
عید کے مبارک موقع پر ایران کے صدر کی پاکستان کے وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۳صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
برصغیر میں بھی آج عیدالفطر روایتی شان کو شوکت کے ساتھ منائی گئی
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش میں 31 مارچ، 2025 پیر کے دن عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر پورے ملک میں نماز عید کے روح پروراجتماعات منعقد ہوئے۔
-
غزہ میں رہائشی مکان پر بمباری، دہشت گرد اسرائیل کی جارحیت جاری
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳جنوبی غزہ میں ایک رہائشی مکان پر بمباری میں کم سے کم چھے افراد شہید اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔